17/03/2025
1)کبھی کبھار بہترین تک پہنچنے کے لیے لامحالہ آپ کو بدترین سے گزرنا ہی ہوتا ہے ، مایوس مت ہوں ، برداشت کیجئے اور سفر
مکمل کیجئے ۔
2)پیسوں کے قرض تو ادا ہو جاتے ہیں پر رویوں کے قرض باقی رہ جاتے ہیں ۔