Home Tuition - Wah Cantt.

Home Tuition - Wah Cantt. Home Tuition Services Avaialble all over Wah Cantt.

28/01/2023
28/01/2023
25/11/2021

Any tutor available for Chemistry 2nd Year? Wah Cantt

Get up and go for a walk
10/02/2021

Get up and go for a walk

ہم غریبوں کی مدد کرنے نکلے تھے اس عزم کے ساتھ کہ جو کچھ ہوسکا حقداروں کے لیے کریں گے. اس سفر میں ہمارے ساتھ بہت سے نئے ل...
07/10/2020

ہم غریبوں کی مدد کرنے نکلے تھے اس عزم کے ساتھ کہ جو کچھ ہوسکا حقداروں کے لیے کریں گے. اس سفر میں ہمارے ساتھ بہت سے نئے لوگ بھی شامل ہوئے جنہوں نے ہمارے لیے بہت آسانیاں پیدا کیں. وہیں کچھ لوگ ایسے بھی ملے جو غریب کا حق چھیننے کے لیے خود کو غریب اور حقدار ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں. لیکن اللہ تعالی سب کچھ دیکھ رہا ہے کہ کون اصل حقدار ہے.

“All our dreams can come true, if we have the courage to pursue them.” – Walt Disney.
03/08/2020

“All our dreams can come true, if we have the courage to pursue them.” – Walt Disney.

24/09/2019

واہ کینٹ میں غریب اور ضرورت مند بچوں کو پڑھانے کے لیے ہماری ویلفیئر سوسائٹی اپنی کوششیں بروئے کار لارہی ہے. ہمارا مقصد بچوں کو تعلیم دلا کر معاشرہ کے لیے باکردار شہری بنانا ہے.
ہماری سوسائٹی کو واہ کینٹ سے میل اور فی میل ٹیچرز / ٹیوٹرز کی ضرورت ہے. جو بچوں کی بنیادی تعلیم سے لے کر F.A, F.Sc تک مضامین پڑھا سکیں. ہم سے رابطہ کریں.
خدمت خلق کا جذبہ رکھنے والوں کو ترجیح دی جائے گی.
آپ کی خدمات کا معقول معاوضہ دیا جائے گا.
(نیز غریب بچے جو معاشی حالات کی وجہ سے تعلیم حاصل نہیں کرسکتے، ان کی تفصیلات ہم تک پہنچائیں.)... اللہ پاک ہم سب کا حامی و ناصر ہو...

غریب کے حالات بدلنے سے پاکستان کے حالات بدلیں گے.... غریب بچے جو پڑھنا چاہتے ہیں، لیکن فیس نہیں دے سکتے، ہم فری پڑھائیں ...
23/09/2019

غریب کے حالات بدلنے سے پاکستان کے حالات بدلیں گے....
غریب بچے جو پڑھنا چاہتے ہیں، لیکن فیس نہیں دے سکتے، ہم فری پڑھائیں گے...
ہم سے رابطہ کریں.

واہ کینٹ اور اس کے نزدیکی علاقوں میں کوئی غریب بچے ہوں جو پڑھنا چاہتے ہوں، لیکن فیس نہیں دے سکتے. ہم سے رابطہ کریں. ہم ف...
22/09/2019

واہ کینٹ اور اس کے نزدیکی علاقوں میں کوئی غریب بچے ہوں جو پڑھنا چاہتے ہوں، لیکن فیس نہیں دے سکتے. ہم سے رابطہ کریں. ہم فری پڑھائیں گے...

21/09/2019

You have to never lose hope... try, try and try.... You will succeed...
Chinese belive a proverb, which motivates,
"The best time to plant a tree was 20 years ago. The second best time is now."

Address

Wah Cantt
Wah

Telephone

0302-5009997

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Home Tuition - Wah Cantt. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category