24/01/2023
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
To build better future,we need to build better brain,,,, tuition available 2pm to 8pm
24/01/2023
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
24/01/2023
عام طور پر یہ دیکھا گیا ہے کہ پڑھے لکھے افراد روزمرہ کے درپیش مسائل سے واقف ہونے کے باوجود یہ نہیں جانتے کہ انکے مسائل سے کس طرح نمٹا جائے اور جہاں درخواست یا بیان حلفی کی ضرورت ہو وہ کس طرح لکھی جائے، اور مختلف لین دین اور دیگر خرید و فروخت، نکاح و شادی کی دستاویزات اور دیگر درخواستیں کس طرح لکھی جائیں، اس لیے شہریوں کی آگاہی کے لیے ہم نے کلید وثیقہ نویسی و عرائض نویسی پر مفصل اردوکتاب لکھی ہے جس میں ہر قسم کی درخواستیں بشمول،مختار نامے، کرایہ نامہ،اقرار نامہ بیع نامہ ، معاہدہ جات ،پولیس کو درخواست لکھنے کا طریقہ کار ،طلاق نامہ ،وصیت نامہ ،اقرار نامہ فروختگی ،ہبہ نامہ ،ٹرانسفر ڈیڈ ،رجسٹری ،ایگریمنٹ ،کنٹریکٹ، ریسد پرونوٹ ،اقرار نامہ شادی اور بیان حلفی وغیرہ لکھنے کا طریقہ کار درج ہے
یہ کتاب پڑھے لکھے ہر شخص کی ضرورت ہے ۔
اس کتاب کے قیمت ڈیلیوری چارجز کے ساتھ ٹوٹل 1000 روپے ہے ،کتاب بذریعہ ڈاک منگوانے کے لیے اپنا مکمل پتہ معہ نام اور فون نمبر انباکس کریں یا واٹس ایپ کریں
03350012323
WhatsApp app direct link without saving number 👇👇👇👇
https://wa.me/message/HD3NJV7TSCJHB1
24/01/2023
معذرت کے ساتھ 🙏😂
👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇
Subscribe Now: https://youtube.com/
👆👆👆👆👆👆👆👆👆👆👆
| | BlackOut |
24/01/2023
ایک تلخ حقیقت 😩😭
Now we’re on
Subscribe: https://youtube.com/
Need female teacher staf for play group to grade 10th,
Qualification: graduation and have minimum experience one year。。。。
Address minhas road berier 3 wahcantt,,,,,
Cntx #03135729494
16/03/2022
آل پاکستان پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن پنجاب
پریس ریلیز
راولپنڈی () کنٹونمنٹ بورڈ ایشو کو ہائی کورٹ میں چیلنج کریں گے، ملک بھر کے تمام کنٹونمنٹ بورڈز پر مشتمل نیشنل کونسل تشکیل تشکیل دی جائے گی، چھاؤنی کی حدود میں قائم 7 ہزار سے زائد پرائیویٹ سکولوں میں کام کرنے والے 3 لاکھ اساتذہ ودیگر ملازمین اور 20 لاکھ سے زائد بچوں کا ہر صورت دفاع کریں گے، کنٹونمنٹ بورڈ کی حدود سے نجی تعلیمی اداروں کی بے دخلی کو روکنے کیلئے وزیراعظم اعظم، اپوزیشن لیڈر، قومی اسمبلی میں موجود تمام پارلیمانی لیڈرز، چیئرمین سینیٹ اور دیگر ذمہ داران سے ملاقاتیں کی جائیں گی، کنٹونمنٹ بورڈز رولز میں ترمیم کے لئے تمام تر صلاحیتیں برؤئے کار لائیں جائیں گی، ان خیالات کا اظہار آل پاکستان پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن کے مرکزی صدر ملک ابرار حسین،سیکرٹری جنرل محمد اشرف ہراج،صوبائی صدر پنجاب راجہ محمد الیاس کیانی،سینئر نائب صدر رانا سہیل، ڈویژنل صدر عرفان مظفر کیانی نے جونئیر کیمرج سکول ڈھوک سیداں روڈ میں کنٹونمنٹ بورڈ ایشو کے حوالے سے منعقدہ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا، مقررین نے کہا کہ کنٹونمنٹ حکام سپریم کورٹ کے فیصلے کی غلط انداز میں تشریح کر کے 31 دسمبر تک پرائیویٹ سکولز کو اپنی حدود سے باہر نکالنا چاہتے ہیں، کینٹ سے بے دخلی کسی صورت قبول نہیں کریں گے، معاملے کو ہائی کورٹ میں چیلنج کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے،ملک بھر میں کنٹونمنٹ بورڈز کی نمائندہ تنظیموں سے مشاورت کر رہے ہیں، وزیراعظم چیف جسٹس، آرمی چیف معاملے کا نوٹس لیں بصورت دیگر تعلیمی اداروں کو بچانے کیلئے انتہائی اقدام سے بھی گریز نہیں کریں گے، اجتماع سے جنرل سیکرٹری ضلع راولپنڈی افتخار محمود، شاہد محمود، چوہدری، عمیر اعوان،عمران درانی،عبداللہ خدامی نے خطاب کیا، اس موقع پر پرائیویٹ سکولز کے کثیر تعداد میں سربراہان مالکان موجود تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔