25/12/2023
اعلان لاتعلقی :
میں " Muhammad Niaz "موجودہ حالات و واقعات کے پیش نظر مکمل ھوش و حواس سے اس بات کی وضاحت کرنا ضروری سمجھتا ھوں کہ:
مجھے سوشل میڈیا ..فیس بک (Facebook) اور .. واٹس اپ (Whatsapp) پر بہت سارے گروپس (Groups) اور پیجز (Pages) میں میری اجازت کے بغیر اور بغیر اطلاع شامل کیا گیا ھے اور مجھے مختلف چیزیں ٹیگ کی جا رھی ھیں۔ میرا ان گروپس (Groups) اور پیجز (Pages) اور ٹیگ شدہ مواد سے کسی قسم کا کوئی تعلق واسطہ نہیں
اگر کوئی گروپس (Groups) یا پیجز (Pages) یا ٹیگ شدہ مواد توھین رسالتﷺ (نعوذباللہ)، توھین اھلبیت اطہار اور صحابہ کرام (نعوذباللہ) یا مملکت پاکستان کی سالمیت یا معزز اداروں کی توھین کا ارتکاب کرے یا کسی سیاسی و مذھبی انتشار کا باعث بنے تو ایسی چیزوں سے میں بذات خود پیشگی برات کا اظہار کرتا ھوں ان چیزوں سے میرا کوئی تعلق واسطہ نہیں ھے نہ ھو گا۔
بندہ ناچیز ملک و قوم سے وفادار اور اسلامی جمہوریہ پاکستان کے قانون اور آئین کا مکمل احترام کا پاسدار ھوں.
میں اپنی وال پر جو کچھ بھی لکھتا ھوں اس کا ذمہ دار ھوں.
لہذا جو پوسٹیں ٹیگ ھونے کے نتیجے میں میری وال پر نظر آتی ھیں تو ان کا ذمہ دار ٹیگ کرنے والے کو تصور کیا جائے. اس لئے ایڈوانس اس قسم کی پوسٹوں سے مکمل لا تعلقی کا اعلان کرتا ھوں اگر میری فرینڈ لسٹ میں سے کوئی دوست یا کوئی گروپس (Groups) یا پیجز (Pages) یا
ٹیگ شدہ مواد توھین رسالتﷺ (نعوذباللہ)، توھین اھلبیت اطہار اور صحابہ کرام رضیﷲ عنہ (نعوذبااللہ) کا ارتکاب کرتا ھے , مملکت پاکستان کی سالمیت کو یا اسکی شہرت کو نقصان پہنچانے کی کوشش کرتا ھے تو میری اس سے کسی قسم کی کوئی دوستی ممکن ھی نہیں ھوسکتی۔ اگر ایسی گستاخی پر مبنی کوئی پوسٹ کسی وجہ سے میری نظروں سے نہ گزری ھو تو میں اپنے تمام مخلص دوستوں سے گذارش کرتا ھوں کہ مجھے فوری طور پر آگاہ کریں تاکہ اس پوسٹ یا ٹیگ کو جلد از جلد ختم کر کے اسے ان فرینڈ کر سکوں۔
آپ تمام دوستوں کا بہت بہت شکریہ
اللہ.پاک سب کا بھلا کرے 💖💖💖💖💖
جومتفق ھیں کاپی کر کےاپنےنام سے پوسٹ کریں