06/07/2023
اللہ کے راستے میں موت بہت کم لوگوں کو ملتا ہے۔
تبلیغی جماعت میں ایا ہوا یہ خوش نصیب انسان مظفرگڑھ کا رہائشی کل رات موسی تنگی خادگزئی میں انتقال کرگئے ,جسد خاکی کو آبائی مقام مظفرگڑھ روانہ کردیا گیا۔
اللہ سبحانہ و تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام اور پسماندہ گان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین یارب العالمین.
22/01/2023