اداره فروغ تعلمات تصوف راولپنڈی

  • Home
  • Pakistan
  • Wah
  • اداره فروغ تعلمات تصوف راولپنڈی

اداره فروغ تعلمات تصوف راولپنڈی ادارہ فروغ تعلیمات تصوف
Center of the Advancement of Sufi Teaching

08/08/2026
08/07/2026

عرفانِ باری تعالیٰ سے آشنا نفوسِ قدسیہ لوگوں کو راہِ راست پر لانے کے لیے لمبے چوڑے وعظوں اور تقریروں کا سہارا نہیں لیتے، نہ ہی انہیں اس عظیم فریضے کی ادائیگی کے لیے ایسی چیزوں کی ضرورت پڑتی ہے۔ ان کی زندگی اتنی پاکیزہ، ان کا کردار اتنا اجلا اور ان کی سیرت اتنی صاف ستھری ہوتی ہے کہ دنیا کے برے سے برے انسان کو بھی اگر ان کی محفل کے چند لمحے نصیب ہو جائیں اور ان کی زبان سے نکلے ہوئے دو بول سننے کی سعادت مل جائے تو اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے اس کی زندگی کا رخ بدل جاتا ہے۔ ان اللہ والوں کا اخلاق اتنا وسیع اور کردار اتنا بلند ہوتا ہے کہ ان کے حسنِ عمل اور پاکیزہ سیرت کو دیکھ کر ہی لوگوں کے دلوں میں خود بخود ہدایت کی راہ اختیار کرنے کا جذبہ پیدا ہو جاتا ہے۔

02/07/2026

*زمانۂ حاضر کے شدید ترین فتنوں میں سے ایک یہ ہے کہ لوگ صالحین اور اہلِ اللہ کی صحبت و رہنمائی سے بے نیاز ہوتے جا رہے ہیں، بے شک کتابوں سے علم، معلومات اور آگہی حاصل ہو جاتی ہے، لیکن زندہ اور باعمل شخصیت کی تاثیر، تربیت اور روحانی فیض کا کوئی نعم البدل نہیں۔ بزرگوں اور صالحین کی صحبت سے بے نیازی ایک نہایت مہلک محرومی ہے، کیونکہ نفس کے عجب، تکبر، خودرائی اور خودپسندی کے بت عموماً اسی مبارک صحبت کی برکت سے ٹوٹتے ہیں، اور انسان کو اخلاص، انکساری اور حقیقی بندگی کی دولت نصیب ہوتی ہے۔*

Address

Dargaah E Alia Fazilia, HMC Road, Garhi Sharif, Taxila, Rawalpindi, Punjab
Wah
47080

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اداره فروغ تعلمات تصوف راولپنڈی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category