معہد الفاروق الاسلامی

معہد الفاروق الاسلامی Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from معہد الفاروق الاسلامی, Education, Street No1 Faisal Road Darbar E Karimi, Wah.

1- وحی کے نور کے بغیر عقل گمراہ ہے ۔
2- دینی و عصری علوم کا حسین امتزاج ۔
3- مذہبی بورڈ مجمع العلوم الاسلامیہ سے ملحق
4- فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن اسلام آباد سے ملحق تحصیل ٹیکسلا کا پہلا ادارہ ۔
5- وفاقی وزارت تعلیم سے منظور شدہ ادارہ

24/09/2026

22/09/2026

21/09/2026

📚✨ کتابوں سے محبت، علم کی طرف ایک خوبصورت قدم!

الفاروق اسلامک انسٹیٹیوٹ میں منعقد ہونے والے Book Stall کی خوبصورت جھلکیاں۔
کتابیں صرف الفاظ نہیں، بلکہ علم، شعور اور کامیابی کا ذریعہ ہیں۔ 📖✨

📚 کتابوں سے دوستی، علم سے روشنیالفاروق اسلامک انسٹیٹیوٹ میں منعقد ہونے والے Book Stall کی خوبصورت جھلکیاں۔علم و مطالعہ ک...
19/09/2026

📚 کتابوں سے دوستی، علم سے روشنی

الفاروق اسلامک انسٹیٹیوٹ میں منعقد ہونے والے Book Stall کی خوبصورت جھلکیاں۔
علم و مطالعہ کے شوق کو فروغ دینے کی ایک خوبصورت کاوش۔ ✨📖

07/09/2026

📚🇵🇰 *نیشنل بک فاؤنڈیشن اور معہد الفاروق الاسلامی واہ کینٹ کے درمیان اہم تعلیمی پیش رفت* 🇵🇰📚✨ *پروگرام کی نمایاں سرگرمیاں...
04/09/2026

📚🇵🇰 *نیشنل بک فاؤنڈیشن اور معہد الفاروق الاسلامی واہ کینٹ کے درمیان اہم تعلیمی پیش رفت* 🇵🇰📚

✨ *پروگرام کی نمایاں سرگرمیاں:*

📖 *کوئز پروگرام*
📝 *مضمون نویسی کا مقابلہ*
🎤 *تقریری مقابلہ*
🌙 *ربیع الاول کی مناسبت سے نعت خوانی کا مقابلہ*

مختلف مقابلوں میں *اول، دوم اور سوم پوزیشن* حاصل کرنے والے طلباء کی حوصلہ افزائی کے لیے خصوصی *انعامات* بھی تقسیم کیے جائیں گے۔

📚 *ایک روزہ کتاب میلہ*

طلباء میں *کتب بینی اور کتاب کلچر* کو فروغ دینے کے لیے *نیشنل بک فاؤنڈیشن واہ کینٹ* کی جانب سے ایک روزہ کتاب میلہ بھی منعقد کیا جائے گا، جس میں:

🇵🇰 قائداعظم محمد علی جناحؒ/رحمہ اللہ کی حیات و خدمات
⭐ علامہ محمد اقبالؒ کی شخصیت و فکر
📜 پاکستان اور اسلامی تاریخ
👦 بچوں کے لیے معلوماتی، تربیتی اور دلچسپ کتب
📚 مختلف علمی و ادبی موضوعات پر مشتمل کتب

نمائش اور فروخت کے لیے پیش کی جائیں گی۔

📅 *تاریخ:* 10 ستمبر 2026ء، بروز جمعرات
📍 *مقام:* معہد الفاروق الاسلامی، واہ کینٹ

برائے رابطہ
0335-7773801
0332-5004878

Address

Street No1 Faisal Road Darbar E Karimi
Wah

Opening Hours

Monday 07:00 - 17:00
18:00 - 21:00
Tuesday 07:00 - 17:00
18:00 - 21:00
Wednesday 07:00 - 17:00
18:00 - 21:00
Thursday 07:00 - 17:00
18:00 - 21:00
Saturday 07:00 - 17:00
18:00 - 21:00
Sunday 07:00 - 17:00
18:00 - 21:00

Telephone

+923325004878

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when معہد الفاروق الاسلامی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to معہد الفاروق الاسلامی:

Shortcuts

Share

Category