Noble Science Academy Vehova

Noble Science Academy Vehova A place where students get quality education

01/05/2026
01/05/2026

نوبل نام ہی کافی ہے ۔

01/05/2026

شاہین تیری پرواز سے جلتا ہے زمانہ
تُو اپنے بازوؤں کو ذرا اور ہوا دے ✨

🎓✨ نئے طلباء کو خوش آمدید کہتے ہیں ✨🎓الحمدللہ! یہ خوش آئند  بات ہے کہ وہوا کے  میٹرک کے  ٹاپر اسٹوڈنٹس  نے Noble Science...
23/04/2026

🎓✨ نئے طلباء کو خوش آمدید کہتے ہیں ✨🎓

الحمدللہ! یہ خوش آئند بات ہے کہ وہوا کے میٹرک کے ٹاپر اسٹوڈنٹس نے Noble Science Academy Vahova کو اپنی کامیابی کے سفر کے لیے منتخب کیا ہے۔ 🌟

یہ ہمارے ادارے پر اعتماد کا مظہر ہے اور اس بات کا ثبوت بھی کہ ہم معیاری تعلیم، بہترین رہنمائی اور شاندار نتائج کے لیے ہمیشہ کوشاں ہیں۔

📚 ہماری خصوصیات:
✔ تجربہ کار اور محنتی اساتذہ
✔ جدید تدریسی طریقہ کار
✔ روزانہ ٹیسٹ اور مکمل تیاری
✔ بورڈ امتحانات کے لیے مکمل گائیڈنس
✔ کمزور طلبہ کے لیے خصوصی توجہ

ہم صرف تعلیم نہیں دیتے بلکہ طلبہ کے خوابوں کو حقیقت بنانے میں ان کا ساتھ دیتے ہیں۔ 💡

اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ یا آپ کے بچے بہترین نتائج حاصل کریں اور ٹاپ پوزیشن لیں، تو آج ہی Noble Science Academy Vahova کا حصہ بنیں۔

📞 ابھی رابطہ کریں اور اپنا مستقبل روشن بنائیں!

نوبل سائنس اکیڈمی وہواتحصیل وہوا کا سب سے قدیم اور بااعتماد ادارہ  ایف ایس سی  فرسٹ ایئر  کی کلاسز  کا باقاعدہ آغاز 20 ا...
22/04/2026

نوبل سائنس اکیڈمی وہوا
تحصیل وہوا کا سب سے قدیم اور بااعتماد ادارہ
ایف ایس سی فرسٹ ایئر کی کلاسز کا باقاعدہ آغاز 20 اپریل2026 سے ۔
طلباء,والدین اور اساتذہ کا وقار
حسن تدریس کا اعلیٰ معیار۔

والدین اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے اپنے بچوں کو نوبل سائنس اکیڈمی میں داخلہ کروائیں
✓ہمارا رزلٹ ، ہماری پہچان ہے۔
✓تجربہ کار اور اعلی تعلیم یافتہ (Mphil) اساتذہ.
✓طلباء اور طالبات کی غیر حاضری کی صورت میں والدین سے رابطہ۔
✓کمزور طلباء اور طالبات پر خصوصی توجہ دی جاتی ہے۔
✓یتیم طلباء اور طالبات کے لیے خصوصی کنسیشن۔
✓ہفتہ وار اور ماہانہ ٹیسٹ رپورٹ سسٹم۔
✓ یو پی ایس اور سولر سسٹم کی سہولت۔
"نوبل نام ہی کافی ہے"

Address

Vehoa Town

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Noble Science Academy Vehova posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category