05/02/2023
مدرسہ مخزن العلومchack no.192E.B( vehari
مدرسہ مخزن العلوم چکنمبر192/E.B تحصیل وضلع وھاڑی ڈاکخانہ ?
05/02/2023
25/09/2020
09/09/2020
شرکت فرما کر ثوابِ دارین حاصل کریں
پیغام کو زیادہ دوستوں میں پہنچانے کے لیے شئیر ضرور کریں شکریہ
27/02/2020
محفل میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں
ثواب کی نیت سے ایک دفعہ شیئر کر دیں شکریہ
23/02/2019
شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں
ثواب کی نیت سے آگے بھی شیئر کریں شکریہ
قرآن:
تم کو کیا ہوا ہےکہ اللہ کی راہ میں اور ان بےبس مردوں، عورتوں اور بچوں کی خاطر نہیں لڑتے، جو دعائیں کیا کرتےہیں کہ،
اےہمارے رب..!
ہم کو اس شہر سے جسکے رہنےوالے ظالم ہیں نکال کرکہیں اور لےجا
(سورہ نساء،
آیت 75، پارہ 5)
آج برما، کشمیر، افغانستان، بوسنیا اور شام کےمسلمان یہی دعا نہیں کررہے ؟
کون بچائے گا انہیں ظالموں سے؟
گناھوںکاعلاج
یہی ہےکہ خلوص_دل اوراظہارندامت کےساتھ اپنےخالق ومالک سےگناہوںکی معافی مانگےاورساتھ میںآئندہ گناہ نہ کرنےکاپختہ ارادہ بھی رکھتا
گانادل میںمنافقت اسطرح اگاتاہےجسطرح پانی کھیتی کواگاتاہے
(مفہوم_حدیث)
گاناسنناکبیرہ گناہ ہے بعض حضرات کےموبائل پرکال کرتےوقت کال کرنےوالےکوٹون کی جگہ گانےکی آوازآتی ہےیہ ان حضرات نےلگائی ہوتی ہےاوران سےاسکےپیسے بھی کٹتےہیںگناہ_بےلذت اسکوکہتےہیںاپنی جیب سےرقم خرچ کرکےگناہ کرواناکتنی آفسوس کی بات ہےخداراآج ہی یہ ختم ائیںطریقہ
زونگUNR
230پر
جاز،ٹیلی نارUNSUB
230پر
یوفونUNSUB
666پر
واردRBT OFF
7171پربھیج دیں
جس نےرمضان کاروزہ رکھاایمان اورثواب کی نیت سےتواس کےتمام پچھلےگناہ بخش دیۓجائیںگےاورجسنےلیلۃالقدرمیںایمان اورثواب کی نیت سےقیام کیاتواس کےتمام پچھلےگنا(صغیرہ)معاف کردیۓجائیںگے
(بخاری 2014س نےایک روزہ جان بوجھ کرچھوڑاوہ زندگی بھرروزہ رکھتارہےپھربھی ایک چھوڑےہوۓروزہ کاثواب نہیںپاسکتا
(ترمذی723)
جس شخص نےایمان کی حالت میںثواب کی نیت سےرمضان کاقیام کیا(تراویح پڑھیں)اس کےپچھلےگناہ معاف کردۓجاتےہیں(بخاری2009)