MTahir

MTahir Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from MTahir, Education Website, vehari, Vehari.

30/08/2026

جن پتھروں کو عطا کی تھیں دھڑکنیں
ان کو زباں ملی تو ہم پر ہی برس پڑے

18/03/2026

*عید کے نماز میں یہاں وہاں دیکھنے سے بہتر ہے 5 منٹ نکال کر یہ سیکھ لے*

*عید کی نماز اور اسکا طریقہ*
*نیت.... دو رکعت نماز عیدالفطر* *واجب 6 تکبیر زائد کے ساتھ*
*اللہ اکبر........ ثناء مکمل پڑھ کر 3 تکبیر*
*اللہ اکبر..... ہاتھ چھوڑ دو*
*اللہ اکبر....... ہاتھ چھوڑ دو*
*اللہ اکبر...... ہاتھ باندھ لو*
*امام قرأت کرے گا*
*أعوذ با اللہ..... بسمہ اللہ... فاتحہ....* *سورت رکوع سجدہ*
*پہلی رکعت مکمل*................
*دوسری رکعت*
*بسمہ اللہ.... فاتحہ..... سورت*
*اسکے بعد 3 تکبیر*
*اللہ اکبر....... ہاتھ چھوڑ دیں*
*اللہ اکبر..... ہاتھ چھوڑ دیں*
*اللہ اکبر....... ہاتھ چھوڑ دیں*.................
*اللہ اکبر کہہ کر رکوع کریں*
*پھر سجدہ سلام*
*ماشاء اللہ جی نماز عید ادا ہو گئی*
*روزانہ 5 منٹ مشق کریں....* *دوسروں کو سکھائیں*
*نماز عید کا خطبہ پڑھنا سنت ہے اور سننا واجب ہے*،،،.

اَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين○َاللہ ہم سب کى مشکلوں کو دور کرےتین بار پڑھ کر آمین ...
31/01/2026

اَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين○َ
اللہ ہم سب کى مشکلوں کو دور کرے
تین بار پڑھ کر آمین لکھ دیں

ہم چھوٹی سی عمروں میں تھکے تھکے سے لوگ۔۔۔ بس ثابت ہوا، زندگی ہر زندہ کے پاس نہیں ہوتی!
30/01/2026

ہم چھوٹی سی عمروں میں تھکے تھکے سے لوگ۔۔۔
بس ثابت ہوا، زندگی ہر زندہ کے پاس نہیں ہوتی!

Address

Vehari
Vehari

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MTahir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share