15/09/2026
I Pledge for Pakistan 🇵🇰
ہم عہد کرتے ہیں کہ ہم اپنے پیارے وطن پاکستان سے وفادار رہیں گے،
ایمانداری، ذمہ داری اور محنت کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں گے،
اپنے وطن کی عزت، امن اور ترقی کے لیے اپنا کردار ادا کریں گے۔
ہم پاکستان کے روشن مستقبل کے معمار ہیں۔ 💚
🇵🇰 میرا وطن، میری ذمہ داری، میرا فخر! 🇵🇰