District Education Officer EE-W Vehari

District Education Officer EE-W Vehari

Share

DEO Elementary Female District Vehari

27/05/2026

تمام اہل اسلام کو عید الاضحٰی مبارک ہو۔
Rana Sikandar Hayat
School Education Information

26/05/2026

Eid Mubarak ❣️

26/05/2026
26/05/2026

حج مبارک! 🕋✨
دفتر برائے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (ایلیمنٹری فیمل) میڈم عندلیب اصغر کی جانب سے تمام ملتِ اسلامیہ اور امتِ مسلمہ کو حج کی سعادت بہت بہت مبارک ہو۔

بُلایا ہے اﷲ نے اپنے گھر میں، یہ قِسمت کی بات ہے
مبارک ہو تُم کو یہ پاک سجدے، یہ رحمت کی رات ہے

26/05/2026

ذمہ داری صرف ایک عادت نہیں بلکہ ایک مضبوط کردار کی پہچان ہے۔

جب بچے ذمہ داری کا احساس سیکھتے ہیں تو وہ نہ صرف اپنی تعلیم میں بہتر ہوتے ہیں بلکہ معاشرے کے مفید اور باکردار شہری بھی بنتے ہیں۔ چھوٹی چھوٹی اچھی عادتیں مستقبل میں بڑی کامیابیوں کی بنیاد بنتی ہیں۔

آئیے بچوں میں ذمہ داری، اعتماد اور مثبت سوچ کو فروغ دیں تاکہ وہ ایک روشن مستقبل کی تعمیر کر سکیں۔

Photos from District Education Officer Elementary Women Vehari 's post 26/05/2026
25/05/2026

District education officer elementary female Vehari

25/05/2026

عندلیب اصغر
ڈی ای او (ایلیمنٹری ایجوکیشن – ویمن) سے ان کے دفتر میں ملاقات کا شرف حاصل ہوا۔ انہوں نے نہایت عزت، خلوص اور شفقت سے حوصلہ افزائی فرمائی۔ دورانِ گفتگو تعلیم کے شعبے سے متعلق ان کے خیالات، تجربات اور رہنمائی سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا۔
ان کی گفتگو مکمل طور پر ایجوکیشن اور طلبہ کے بہتر مستقبل کے گرد گھومتی رہی جو ان کی پیشہ ورانہ سنجیدگی اور تعلیم سے محبت کا واضح ثبوت ہے۔
ان جیسی باصلاحیت اور مخلص شخصیت سے رہنمائی حاصل کرنا میرے لیے یقیناً اعزاز کی بات ہے۔

22/05/2026

ڈسٹرکٹ کونسل ہال وہاڑی میں پاک چین دوستی کی پروقار تقریب سے ایک یادگار اور خوبصورت جھلک:
اسسٹنٹ کمشنر وہاڑی **محترمہ انعم اکرم** اور ڈی او ایلیمنٹری (فیمیل) **محترمہ عندلیب اصغر** تقریب کے دوران ایک ساتھ۔ ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن اور محکمہ تعلیم کی یہ مشترکہ کاوشیں ضلع وہاڑی کی ترقی اور پاک چین لازوال دوستی کی مضبوطی کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔
** #وہاڑی**

Want your school to be the top-listed School/college in Vehari?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Vehari
0661