28/03/2026
السلام علیکم
التزکیہ انسٹیٹیوٹ برائے طالبات میں نئے سال کے داخلوں کا آغاز ہے
دینی مدارس ہمارا دینی مسقبل ہے کم از کم ایک طالب علم کا رخ اپنے جامعہ کی طرف موڑیے اور اپنا صدقہ جاریہ بنائے
دینی تعلیم کے ساتھ ساتھ دور حاضر کی بڑھتی ہوئی ضرورت کے پیشِ نظر کمپیوٹر کورسز اور ٹیلرنگ(سلائی ) کا انتظام ہے
بیرونی طالبات کے لیے محفوظ ماحول میں ہاسٹل کا اہتمام ہے
کھانا اور رہائش جامعہ کی طرف سے ہے
حافظ عثمان طارق خادم التزکیہ انسٹیٹیوٹ 553 ای بی ماچھیوال
03064570375
11/02/2026
کیا آپ اس رمضان کو محض بھوک پیاس تک محدود رکھنا چاہتے ہیں یا اسے اپنی زندگی کی تبدیلی کا ذریعہ بنانا چاہتے ہیں؟ 📖
جامع مسجد بلال والترکیہ انسٹیٹیوٹ لایا ہے آپ کے لیے 'فہمِ دین کورس'۔ مختصر وقت میں دین کی بنیادی اور اہم معلومات سیکھنے کا سنہری موقع۔
🔹 کورس کی خصوصیات:
ملٹی میڈیا کے ذریعے جدید انداز میں کلاسز۔
عقیدہ، نماز، مسنون دعائیں اور احکامِ شریعت کی تعلیم۔
کم وقت میں زیادہ فائدہ۔
📍 مقام: جامع مسجد بلال والترکیہ انسٹیٹیوٹ، 553 ای بی ماچھیوال
📞 رابطہ: حافظ عثمان طارق (0306-4570375)
آئیں، اس رمضان اپنے رب کو پہچانیں اور اپنی زندگی کو دین کے نور سے منور کریں۔"
11/02/2026
"🌙 رمضان المبارک کی مبارک ساعتوں میں چند لمحات دینِ اسلام کے نام کریں! 🌙
اگر آپ اپنی مصروفیات میں سے تھوڑا سا وقت نکال کر دین کا بنیادی علم سیکھنا چاہتے ہیں، تو یہ کورس آپ ہی کے لیے ہے!
📅 اوقات:
👨 مردوں کے لیے: ہر روز نمازِ فجر کے بعد۔
👩 خواتین کے لیے: ہر روز نمازِ ظہر کے بعد۔
✅ ملٹی میڈیا کلاسز
✅ آسان اور عام فہم انداز
مزید معلومات کے لیے ابھی کال کریں: 0306-4570375 📱
اس پیغام کو صدقہ جاریہ سمجھ کر شیئر کریں تاکہ دوسرے بھی اس خیر کے کام میں شامل ہو سکیں۔"
11/02/2026
13 فروری کا خطبہ جمعہ جامع مسجد بلال 553/e.b میں حماد اثری صاحب پڑھائیں گے تما احباب شرکت فرما کر اپنے دلوں کو قرآن و سنت سے منور فرمائیں جزاکم اللہ خیراً
08/04/2025
الحمدللہ ایک قدم آگے
التزکیہ انسٹیٹیوٹ 553 ❤️
08/11/2024
امام ابن عقیل حنبلی رحمہ اللہ
اگر لوگ شریعت کے ساتھ ایسے وابستگی اختیار کریں جیسے رسوم و رواج کے ساتھ کرتے ہیں ؛ تو ان کے معاملات سدھر جائیں۔
(الآداب الشرعية لابن مفلح : ٣٨٤/٣)