17/06/2026
اگیگا پنجاب کے دونوں گروپوں میں اتحاد ہو گیا اور اکھٹے چلنے کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔
education is the most powerful weapon which you can use to change the world ..
17/06/2026
اگیگا پنجاب کے دونوں گروپوں میں اتحاد ہو گیا اور اکھٹے چلنے کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔
17/06/2026
"تنخواہ نہیں، زندگی گزارنے کا حق مانگ رہےہیں
بجٹ میں اعداد و شمار تو بڑے دکھائی دیتے ہیں، لیکن زمینی حقیقت یہ ہے کہ مہنگائی نے عام ملازم کی کمر توڑ دی ہے۔ ایک پرسنل ملازم کی تنخواہ صرف% 7بڑھائ ہے، جبکہ بجلی کے بل، گیس، بچوں کی تعلیم، ادویات، راشن اور روزمرہ ضروریات کے اخراجات مسلسل بڑھ رہے ہیں۔ ایسے حالات میں ایک خاندان کے لیے باعزت زندگی گزارنا انتہائی مشکل ہو چکا ہے۔ حکومت سے مطالبہ ہے کہ مہنگائی کے تناسب سے تنخواہوں میں خاطر خواہ اضافہ کیا جائے تاکہ ملازمین اپنے خاندان کی بنیادی ضروریات پوری کر سکیں۔
Deputy District Education officer EEM Tehsil Vehari District Education Authority Vehari Rana Sikandar Hayat
ہیش ٹیگز: #مہنگائی
17/06/2026
17/06/2026
اساتذہ کرام کیلئے سکول ہیڈماسٹر بننے کا سنہری موقع ، 17 جون سے HRMIS کے ذریعے اپلائی کرنے کا آغاز ہو جائے گا۔۔
School Education Department, Government of the Punjab
Rana Sikandar Hayat
DTE Punjab DSD
Punjab SES Teachers Association Multan
16/06/2026
بجٹ میں سکیل روائز ہونے کہ بعد سرکاری ملازمین کے لیے گریڈ 1 سے 22 تک کی سالانہ انکریمنٹ (2026) کی تفصیلات:
16/06/2026
With District Education Authority Vehari – I just made it onto their weekly engagement list by being one of their top engagers! 🎉
16/06/2026
With ابن محمد یار – I'm on a streak! I've made it onto their weekly engagement list 3 weeks in a row. 🎉
16/06/2026
With Mr Kashiff – I just got recognized as one of their top fans! 🎉