16/04/2025
🎉 سالانہ رزلٹ ڈے27 مارچ 2025 – GES 481/EB وہاڑی میں کامیابیوں کا جشن 🎉
الحمدللہ! GES 481/EB وہاڑی میں سالانہ رزلٹ ڈے 2025 کی پُروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں نرسری تا پانچویں جماعت کے اُن طلباء کو انعامات دیے گئے جنہوں نے اپنی جماعت میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔
🌟 سر زبیر یونس نے مہمانِ خصوصی کے طور پر تقریب میں شرکت کی اور نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلباء کو انعامات سے نوازا۔ ان کی موجودگی نے تقریب کو مزید شاندار بنا دیا۔
یہ تقریب نہ صرف طلباء کی محنت کا اعتراف تھی بلکہ اساتذہ کی انتھک کاوشوں اور والدین کے تعاون کا بھی مظہر تھی۔
📚 تعلیم، تربیت اور حوصلہ افزائی – یہی ہے ہمارا عزم!