25/09/2026
🌙 **جمعہ مبارک** 🌙
اللہ تعالیٰ اس بابرکت دن کے صدقے ہماری دعائیں قبول فرمائے، دلوں کو سکون عطا کرے، اور ہماری زندگیوں میں خیر و برکت نازل فرمائے۔
اے میرے رب! میرے علم میں اضافہ فرما۔ آمین 🤲✨
جمعہ مبارک 🌙