*`PakEduCareer Educational News & Updates`*
2️⃣9️⃣ October, 2024
▪️ پنجاب میں اساتذہ نے ٹریننگ نیڈ اسیسمنٹ (TNA) ٹیسٹ کا بائیکاٹ کر دیا جو کہ سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے ٹریننگ کی ضروریات کو جانچنے کے لیے ہفتے کے روز لیا جانا تھا۔ 43 ہزار امیدواران میں سے صرف 80 اساتذہ نے ہی یہ ٹیسٹ دیا۔ پنجاب ٹیچرز یونین کے جنرل سیکرٹری رانا لیاقت نے کہا کہ ٹیسٹ میں کم حاضری کی وجوہات میں ٹیسٹ کا انگلش میں ہونا، تیاری کے لیے کم وقت دیا جانا، اور ضروری ٹیکنالوجی کا دستیاب نہ ہونا شامل ہیں۔
▪️ اسلام آباد ہائی کورٹ نے شہید ذوالفقار علی بھٹو میڈیکل یونیورسٹی (SZABMU) کو ایم ڈی کیٹ دوبارہ منعقد کرنے کا حکم دیا ہے۔ اس سے قبل 22 ستمبر 2024 کو ایم ڈی کیٹ کا امتحان لیا گیا جس میں بے ضابطگیاں سامنے آنے پر طلبہ نے ہائی کورٹ سے رجوع کیا تھا۔ ایم ڈی کیٹ کا امتحان ممکنہ طور پر یکم دسمبر کو لیا جائے گا جس میں پہلے سے رجسٹرڈ طلبہ شامل ہو سکتے ہیں۔ ان طلبہ کو یہ سہولت بھی دی گئی ہے کہ اگر یہ ٹیسٹ نہ دینا چاہیں تو 22 ستمبر والے ایم ڈی کیٹ کا رزلٹ بھی قابل قبول ہوگا۔ SZABMU کی طرف سے جلد ایم ڈی کیٹ ری کنڈکٹ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جائے گا اور ٹیسٹ سے تقریباً ایک ہفتہ قبل رول نمبر سلپس جاری کر دی جائیں گی۔
▪️ پنجاب کے تعلیمی بورڈز میٹرک کے دوسرے سالانہ امتحانات 2024 کا رزلٹ کل 30 اکتوبر 2024 کو صبح 10 بجے اناؤنس کریں گے۔
▪️ چین کی ہونان یونیورسٹی آف میڈیسن میں ایک نئے تحقیقاتی مرکز کا افتتاح کردیا گیا جسے پاکستانی سائنسدان ڈاکٹر اقبال چوہدری سے منسوب کیا گیا ہے۔ چین کی ہونان یونیورسٹی کا یہ جدید مرکز 13 ہزار مربع فٹ پر مشتمل ہے اور اس میں 70 مستقل محققین کام کریں گے، جو پاکستان اور چین کے درمیان سائنسی تعاون کو فروغ دینے کے لیے وقف ہیں۔
▪️ خیبر پختونخوا کے منسٹر آف ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فیصل خان ترکئی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت بہت جلد 17 ہزار اساتذہ کی بھرتی کا عمل شروع کر دے گی۔ اس سلسلے میں ٹیچر ریکروٹمنٹ پالیسی بنالی گئی ہے۔ پروموشنز اور ریٹائرمنٹ کی وجہ سے ہزاروں کی تعداد میں خالی نشستیں موجود ہیں جن پر ہنگامی بنیادوں پر 17 ہزار اساتذہ کو بھرتی کیا جائے گا۔
Nibrass Institute of Common Education Pakistan-NICE
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Nibrass Institute of Common Education Pakistan-NICE, Education, Elysium 309, Main Road, Tariq bin Ziyad Colony, Vehari.
28/10/2024
یہ تصویر حیرت انگیز ہے!
پہلی نظر میں، ایسا لگتا ہے کہ کوئی پانی میں بیٹھا پڑھ رہا ہے، لیکن جب آپ زوم ان کرتے ہیں، تو آپ کو احساس ہوتا ہے کہ یہاں کوئی شخص ہے نہ کوئی کتاب نہ کوئی مطالعہ —صرف ایک وہم ہے۔
زندگی بھی اسی طرح ہے؛ یہ بظاہر کچھ نظر آتی ہے، لیکن زیرِ سطح یہ بالکل مختلف ہوتی ہے۔
02/11/2017
Intermediate Science Group Classes Start from 02/10/2017
01/08/2015
AIOU Courses being open.
07/04/2015
B. A. / B. BSc 2015 Date Sheet , BZU Multan
05/08/2014
AIOU Admissions of Autumn 2014 Semester of various Programmes from SSC(Matric) to PhD are Open from 1st August 2014 to 05 September 2014:
03/08/2014
General Admissions of Autmn 2014 Semester are Open from 2nd August 2014.
03/08/2014
Higher Education Commission is organising National Essay Competition, in connection with Independence Day. University students are invited to participate.
AIOU student will send their Essay to Following Address for onward transmission to HEC.;
Director Students Affairs
Block No. 25, AIOU
H-8 Islamabad
Essays will be reviewed and only selected essays will be forwarded.
03/08/2014
06/02/2014
General Admissions of Spring 2014 Semester of Matric to Master Programmes are Open from 20th January 2014 to 05 March 2014:
06/02/2014
General Admissions of Spring 2014 Semester are Open from 20th January 2014:
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Vehari
61100