19/06/2023
کسی سے بدگمان ہونے میں جلدی نہ کریں. بعض اوقات چیزیں ویسی نہیں ہوتی جیسی دکھائی دے رہی ہوتی ہیں 😊 🥀
صبر اور برداشت اختیار کریں.صبر آپکو مضبوط بناتا هے🥀اور چھوٹے چھوٹے مسلوں کو خود حل کرنے کی کوشش کریں 😊🥀
حضرت علی کا قول ہے کہ. صبر ایک ا ایسی سواری بے جو اپنے سوار کو کبھی بھی نہیں گرنے دیتی نہ کسی کے قدموں میں اور نہ کسی کی نظروں میں 😊😊