Divisional public school vehari

Divisional public school vehari This is the platform of DPS. where you can find a lot of information about education.

01/05/2026
ڈویژنل پبلک سکول وہاڑی میں فلاور شو اینڈ فیملی فیسٹول ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل وہاڑی  غلام مرتضی نے فلاور شو اینڈ فیملی ف...
14/03/2026

ڈویژنل پبلک سکول وہاڑی میں فلاور شو اینڈ فیملی فیسٹول ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل وہاڑی غلام مرتضی نے فلاور شو اینڈ فیملی فیسٹول کا افتتاح کیا ۔اس موقع پر پرنسپل سیدغلام عباس بخاری اور سکول کا سٹاف بھی موجود تھارنگ برنگے پھول زندگی کو پرمسرت بناتے ہیں۔
پھولوں کی نمائش کا مقصد صحت مندانہ سرگرمیوں کو فروغ دینا ہے۔

سنا ہے بہت سستا ہے خون وہاں کا ----------------------------اک بستی جسے کشمیر کہتے ہیں جیسا کہ 5 فروری جموں کشمیر اور پور...
05/02/2026

سنا ہے بہت سستا ہے خون وہاں کا ----------------------------اک بستی جسے کشمیر کہتے ہیں

جیسا کہ 5 فروری جموں کشمیر اور پوری دنیا میں کشمیر کے ساتھ اظہار یک جہتی کے لیےدن منایا جا رہا ہے۔
اسی سلسلے میں ڈویژنل پبلک سکول وہاڑی کے زیر اہتمام ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں ہمارے کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہار یک جہتی کے لییے تقاریر کی گئیں اور مختلف ٹیبلو پیش کیے گئے ۔
سید غلام عباس بخآری صاحب پرنسپل ڈویژنل پبلک سکول وہاڑی نے انتہائی جوش و جذبے سے اقوام متحدہ اور بھارتی گورنمنٹ سے مطالبہ کیا ہے کہ کشمیر سے غاصبانہ قبضہ ختم کیا جائے اور پاکستان کا حصہ بنایا جائے ۔
تقریب کے اختتام پر بھارتی مظالم کے خلاف ایک ریلی نکالی گئی جس میں محترم پرنسپل صاحب ،اساتزہ کرام اور طلبہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
اللہ کشمیری بھائیوں کی مدد فرمائے ۔آمین

19/01/2026
18/12/2025

Annual Sports Gala 2025 at DPS school vehari

15/12/2025

Sports gala primary section 2025 .
DPS Vehari

Address

Shaheen Market Dps School
Vehari
61100

Telephone

+923347741477

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Divisional public school vehari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Divisional public school vehari:

Shortcuts

Share