Punjab Institute of Science & Technology
Punjab Institute of Science &Technology
Faisal Town Opposite Govt. College, Vehari
03/12/2025
اسلام علیکم 18 سے 40 سال کے افراد کے لیے
مفت کمپیوٹر اور ٹیکنیکل شارٹ کورسز گورنمنٹ ڈپلومہ اور وظیفہ کے ساتھ کرنے کا سنہری موقع پنجاب انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی فیصل ٹاؤن وہاڑی میں ایڈوانس سروے، جنرل الیکٹریشن ، پلمبر ، ایمازون، آفس مینیجمینٹ ، ڈیجیٹل مارکیٹنگ ، ای کامرس، گرافکس ڈیزائن اینڈ ویڈیو ایڈیٹنگ اور انگلش لینگویج IELTS میں 08 دسمبر تک داخلہ جاری ہے۔ کسی بھی شہر کے رہائشی داخلہ کے اہل ہیں اور ہاسٹل سہولت دی جائے گی ۔ بیرون ملک ملازمت کے خواہشمند افراد کیلئے زبردست آفر۔
رابط:03003300579, 0673363509
🏫 Dear Students and Parents,
Today, our class has completed a special activity related to good manners. The purpose of this video is to help children understand the importance of kindness, respect, discipline, and positive behavior in daily life. Good manners create a pleasant environment and help students become responsible and caring individuals.
We hope you enjoy watching this video and encourage your children to practice these manners at home, school, and in the community.
Thank you for your cooperation!
Administration Office
Punjab Institute of Science and Technology, Vehari
08/11/2025
"Civil 2nd Year students turning theory into reality — Practical performance at Punjab Institute of Technology!"
"Hard work in action! Civil 2nd Year students of Punjab Institute of Technology showcasing their practical skills."
26/08/2025
اسلام علیکم!
میٹرک کا امتحان پاس کرنے والے طلباء و طالبات کے لیے خوشخبری ایسوسی ایٹ انجنئیر بنیں اپنے شہر وہاڑی میں پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی اینڈ کالج آف ایجوکیشن فیصل ٹاون وہاڑی میں تین سالہ سول ٹیکنالوجی & الیکٹریکل ٹیکنالوجی جو کہ ایف ایس سی اور آئی سی ایس کے مساوی ہے محدود نشستوں پر خصوصی پیکیج میں داخلہ جاری ۔ انٹرمیڈیٹ پاس طلباء کے لیے ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام سائنس اور آرٹس میں داخلہ جاری ہے۔
برائے رابطہ۔
0673363509
03003300579
25/08/2025
Admission Open:
پنجاب انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی میں ملازمت کے مواقع۔ ٹیکنیکل اور جنرل مضامین میں تجربہ کار اساتذہ جو دوسرے شہر سے تعلق رکھتے ہوں ان کو رہائش کی سہولت مہیا کی جائے گی ۔ انٹرویو کے لیے فوری کالج آفس تشریف لائیں ۔مرد و خواتین اساتذہ کے لیے یکساں مواقع۔@
اسلام علیکم!
میٹرک کا امتحان پاس کرنے طلباء کے لیے خوشخبری ایسوسی ایٹ انجنئیر بنیں اپنے شہر وہاڑی میں پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی اینڈ کالج آف ایجوکیشن فیصل ٹاون وہاڑی میں تین سالہ سول ٹیکنالوجی & الیکٹریکل ٹیکنالوجی جو کہ ایف ایس سی اور آئی سی ایس کے مساوی ہے محدود نشستوں پر خصوصی پیکیج میں داخلہ جاری ۔ انٹرمیڈیٹ پاس طلباء کے لیے ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام سائنس اور آرٹس میں داخلہ جاری ہے۔
برائے رابطہ۔
0673363509
03003300579
13/01/2025
Punjab Institute of Science & Technology
11/01/2025
15/07/2024
https://youtu.be/v1wRbf-DXPM?si=g64VBMe-_cBAquTq
پنجاب انسٹیٹیوٹ اف ٹیکنالوجی فیصل ٹاؤن وہاڑی
داخلہ جاری ہے
سول ٹیکنالوجی۔ الیکٹریکل ٹیکنالوجی۔ڈی کام۔ائی سی ایس۔ایف اے۔اے ڈی پی ارٹس اینڈ سائنس
بی ایڈ۔
ان تمام سبجیکٹ میں داخلے جاری ہیں اپ سے گزارش ہے کہ اپ کالج کا وزٹ کریں اور اپنے بچوں کا مستقبل بہتر بنائیں اور ٹیکنیکل ایجوکیشن سے بچوں کا فیوچر سیو ہوگا اور وقت ضائع نہیں ہوگا اور اج کا دور اور انے والا دور ٹیکنیکل ایجوکیشن کا ہے کیونکہ تین سال کا ڈپلومہ ایف ایس سی کے برابر ہے اور انسان ایک ڈگری کی بجائے دو ڈگریاں حاصل کرتا ہے رابطہ نمبر
03003300579
اس ویڈیو کو مکمل دیکھیں اور دوستوں تک پھیلائیں تاکہ دوسروں کا مستقبل بھی سنور جائے شکریہ پنجاب انسٹیٹیوٹ اف ٹیکنالوجی فیصل ٹاؤن وہاڑی
The Value of Technical Education: Insights from Mian Jahanzaib فنی تعلیم کی قدر: میاں جہانزیب کی بصیرتIn this enlightening video, Mian Jahanzaib Advocate highlights the crucial role of technical education in today's job ...
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Vehari
61100
Opening Hours
| Monday | 08:00 - 19:00 |
| Tuesday | 08:00 - 19:00 |
| Wednesday | 08:00 - 19:00 |
| Thursday | 08:00 - 19:00 |
| Friday | 08:00 - 19:00 |
| Saturday | 08:00 - 19:00 |