20/02/2026
آل بلوچستان پروگریسو پرائیویٹ سکول ایسوسیشن کے وفد نے آئی کے گرائمر سکول اوستا محمد کا دورہ کیا جہاں پر وفد نے چیئرمین آئی کے گرائمر سکول پروفیسر عبیداللہ بھنگر صاحب سے ملاقات کی ملاقات میں تعلیم اور اداروں کی بہتری پر مشاورت کی گئی اور آنے والی سرگرمیوں کے حوالے سے بھی مشاورت کی گئی وفد میں صوبائی ممبر عبد الجبار بنگلزئی صاحب، ضلعی صدر منظور احمد پندرانی صاحب اور جنرل سیکرٹری ذوالفقار علی ابڑو صاحب شامل تھے۔
اس موقع پر سابق پرنسپل ائی کے گرائمر سکول سلیم اللہ جان بھنگر بھی موجود تھے۔