Moulana Abdul Malik Official Usta Muhammad

Moulana Abdul Malik Official Usta Muhammad معلومات کی رسائی

30/07/2026

نسبتِ آلِ بتولؓ سے ہوا فاروقؓ کا در اور بھی بلند،
عدل کے افق پر چمکا ان کا نام مثلِ ماہِ تاباں،
سلام اُس عظمت پر جسے تاریخِ اسلام نے عزت کا تاج پہنایا۔

29/07/2026

یہ کہاں کی ویڈیو ہے غزہ کی تو نہیں ہے؟

طاقت کے بجائے تدبر کا راستہ اختیار کیجیے۔عوامی مسائل ڈنڈے اور تشدد سے نہیں، بلکہ مذاکرات، برداشت حل ہوتے ہیں۔خدارا! ہوش ...
28/07/2026

طاقت کے بجائے تدبر کا راستہ اختیار کیجیے۔
عوامی مسائل ڈنڈے اور تشدد سے نہیں، بلکہ مذاکرات، برداشت حل ہوتے ہیں۔
خدارا! ہوش کے ناخن لیجیے، حالات کو مزید بگاڑنے کے بجائے افہام و تفہیم سے مسائل کا حل تلاش کیجیے۔

اللہ کے گھر کی چھت آپ کے تعاون کی منتظر ہےالحمد للہ رب العالمیناللہ تعالیٰ کے بے پایاں فضل و کرم، اہلِ خیر کی دعاؤں اور ...
25/07/2026

اللہ کے گھر کی چھت آپ کے تعاون کی منتظر ہے

الحمد للہ رب العالمین

اللہ تعالیٰ کے بے پایاں فضل و کرم، اہلِ خیر کی دعاؤں اور مخیر حضرات کے مخلصانہ تعاون سے جامع مسجد حیدر کرار، قربان کالونی، اوستہ محمد، بلوچستان کی تعمیر اپنے ایک نہایت اہم مرحلے، یعنی چھت کی تیاری تک پہنچ چکی ہے۔

یہ اللہ تعالیٰ کا عظیم فضل ہے کہ اس کے گھر کی تعمیر مسلسل آگے بڑھ رہی ہے، مگر اب ایک ایسا مرحلہ آ گیا ہے جہاں آپ کے تعاون کے بغیر اس مبارک کام کو آگے بڑھانا مشکل ہو رہا ہے۔
فی الوقت فوری ضرورت
25 فٹ کے 6 عدد آئرن گیڈر
28 فٹ کی 25 عدد ٹی آئرن
یہ محض لوہے کے چند ٹکڑے نہیں، بلکہ وہ ذریعہ ہیں جن کے ذریعے اللہ کے گھر کی چھت قائم ہوگی۔ اسی چھت کے نیچے ان شاء اللہ قیامت تک اذانوں کی صدائیں بلند ہوں گی، نمازی سجدہ ریز ہوں گے، قرآنِ مجید کی تلاوت ہوگی، بچوں کو دینی تعلیم دی جائے گی، اور ہر نیک عمل کا ثواب اللہ تعالیٰ کے فضل سے اس تعمیر میں حصہ لینے والوں کے نامۂ اعمال میں بھی جاری رہے گا۔

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

"جس نے اللہ تعالیٰ کی رضا کے لیے مسجد بنائی، اللہ تعالیٰ اس کے لیے جنت میں ایک گھر تعمیر فرماتا ہے۔" (صحیح بخاری، صحیح مسلم)

محترم اہلِ خیر!

شاید اللہ تعالیٰ نے آپ کو اسی مبارک مقصد کے لیے وسعت عطا فرمائی ہو کہ آپ اس کے گھر کی تعمیر میں اپنا حصہ شامل کریں۔ ممکن ہے آپ کا یہی تعاون آپ کے والدین کے لیے بہترین ایصالِ ثواب، آپ کی مغفرت، رزق میں برکت، یا کسی پریشانی کے خاتمے کا ذریعہ بن جائے۔

اگر آپ مکمل سامان فراہم کرنے کی استطاعت نہیں رکھتے تو اس کا کچھ حصہ، یا اپنی استطاعت کے مطابق مالی تعاون بھی اس کارِ خیر میں قیمتی حصہ ہوگا۔ اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کے اخلاص اور نیت کو دیکھتا ہے، مقدار کو نہیں۔

آئیے! اللہ تعالیٰ کے گھر کی چھت کی تکمیل میں اپنا حصہ ڈالیں، تاکہ یہ مسجد جلد از جلد آباد ہو اور اس کا اجر و ثواب قیامت تک آپ کے لیے صدقۂ جاریہ بنتا رہے۔
پتہ جامع مسجد حیدر کرار، قربان کالونی، اوستہ محمد، بلوچستان
رابطے کیلئے اور جیز کیش اکائونٹ نمبر 03030174291
اللہ تعالیٰ تمام معاونین، عطیہ دہندگان اور دعا کرنے والوں کو دنیا و آخرت کی بہترین جزا عطا فرمائے، ان کے مال و جان میں برکت عطا فرمائے، ان کی جائز حاجات پوری فرمائے، اور اس خدمت کو ان کے لیے دائمی صدقۂ جاریہ بنائے۔ آمین یا رب العالمین۔

25/07/2026

سیاست کے سلطان حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کا حالاتِ حاضرہ پر دلچسپ تبصرہ۔ 😂

"بندر سمجھ رہا ہے کہ میں گاڑی چلا رہا ہوں، جبکہ حقیقت میں اس کے پیچھے وردی والا گاڑی چلا رہا ہے۔"

انشاء اللہ آج اہل حق کی جیت ہوگی
23/07/2026

انشاء اللہ آج اہل حق کی جیت ہوگی

22/07/2026

نيو شاندار نظم
مولانا آ پاڻ کي مڃرايو ....!

الحاج امداد الله ڦلپوٽو صاحب
شاعري مولانا سيف الله ھاليجوي

20/07/2026
18/07/2026

تسلی دل کو دیتی ہے، تیری مسکان مولانا

قائدِجمعیت کی مجلس میں زین العابدین جلالی صاحب نے خوبصورت لہجے اور دلنشین آواز سے محفل کو الگ ہی رنگ دے دیا۔ ♥️

Address

اوستہ محمد
Usta Muhammad
A.MALIK?77

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Moulana Abdul Malik Official Usta Muhammad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share