30/01/2026
آج مورخہ 30/01/2026 کو برائٹ سٹار انگلش گرائمر مڈل اسکول میں سالانہ نتائج کے اعلان کے موقع پر ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
اس موقع پر ہمارے معزز مہمانِ خصوصی جناب نعیم خان صاحب نے خصوصی طور پر شرکت فرمائی۔
تقریب میں مہمانانِ اعزازی کے طور پر سر جبار صاحب، سر در محمد صاحب، اور سر منظور صاحب بھی موجود تھے، جنہوں نے طلبہ کی حوصلہ افزائی فرمائی اور اساتذہ کی کاوشوں کو سراہا۔
محترم مہمانان نے طلبہ کے بہترین نتائج پر خوشی کا اظہار کیا اور انہیں مزید محنت اور لگن کے ساتھ آگے بڑھنے کی ترغیب دی۔
یہ تقریب طلبہ کے لیے نہایت خوشی اور فخر کا باعث بنی اور اسکول کے تعلیمی معیار کو اجاگر کرنے میں معاون