Al-khalil Public school Usta Mohammad

Al-khalil Public school Usta Mohammad Middle school

15/09/2025

📢 اساتذہ درکار ہیں 📢

الخلیل پبلک سکول میں اساتذہ درکار ہیں:

✅ اہلیت: B.A / F.Sc B.S C
✅ محنتی، باصلاحیت اور تعلیم سے لگاؤ رکھنے والے خواہشمند حضرات/خواتین رابطہ کریں۔

📞 مزید معلومات اور درخواست کے لیے رابطہ نمبر:
پرنسپل ۔۔۔۔03362649400

01/09/2025

الخلیل پبلک سکول میں نرسری تا پنجم داخلے شروع ہیں

Brilliant and bright students. God bless you all 💟
01/06/2025

Brilliant and bright students.
God bless you all 💟

School trip larkana  Saturday 25 November,
04/12/2023

School trip larkana Saturday 25 November,

13/11/2023

الخلیل پبلک سکول میں کلاس نرسری اور کلاس اول کے لئے ٹیچرز کی ضرورت ہے ،
تعلیم: fsc , fa
خواہش مند رابطہ کر سکتے ہیں.
03108683962

01/10/2023

الحمدوللہ ۔
الخلیل پبلک سکول میں کل سوموار سے باقاعدہ ٹیوشن کا آغاز کیا جارہا ہے جس میں نرسری تا پنجم کلاس تک ٹیوشن دی جائے گی ، تمام طلبہ جو خواہش رکھتے ہوں رابطہ کر سکتے ہیں .
پتہ : نور محمد کالونی وانڈھ
سر محسن
سر خالد
رابطے کے لئے۔
سر شاہ زیب 03123879916

الخلیل پبلک سکول نور محمد کالونی وانڈھ میں نرسری تا پنجم داخلے جاری ہیں ۔رابطے کے لیےوائس پرنسپل: 03108683962
05/09/2023

الخلیل پبلک سکول نور محمد کالونی وانڈھ میں نرسری تا پنجم داخلے جاری ہیں ۔

رابطے کے لیے
وائس پرنسپل: 03108683962

مصر کے مایہ ناز ادیب _ڈاکٹر طہٰ حسین_ اُمت مسلمہ کی بدحالی کے بارے میں فرماتے ہیں:وہ قوم جو دعا سے غربت کا مقابلہ کرتی ہ...
25/08/2023

مصر کے مایہ ناز ادیب _ڈاکٹر طہٰ حسین_ اُمت مسلمہ کی بدحالی کے بارے میں فرماتے ہیں:

وہ قوم جو دعا سے غربت کا مقابلہ کرتی ہے،
منبر کے خطبوں سے کرپشن کا مقابلہ کرتی ہے،
اور شادی اور ولادت کے ذریعے بے روزگاری کا مقابلہ کرتی ہے،
تو یقیناً یہ ایک مُردہ قوم ہے، اور میت کی تعظیم یہ ہے کہ جتنا جلدی ممکن ہو، دفن کی جائے...!!
🥀المجلة

25/08/2023

الخلیل پبلک سکول نور محمد کالونی نزد وانڈھ اوستہ محمد میں
فیمیل اور میل اسٹاف کی ضرورت ہے
تعلیم ایف ایس سی ، بی ایس سی
خواہش مند رابطہ کریں
اور نئے داخلے جاری ہیں ،
رابطے کے لیئے
پرنسپل: 03362649400
وائس پرنسپل 03108683962

22/08/2023

الخلیل پبلک سکول بروز سوموار 21 تاریخ کو کھل چکا ہے ، لہذا تمام والدین اپنے بچوں کو پابندی سے سکول بھیجیں ،

بحکمِ پرنسپل الخلیل پبلک سکول اوستا محمد

Address

Habibkot Jamali Wandh Usta Mohammad
Usta Muhammad
80300

Opening Hours

Monday 09:00 - 13:00
Tuesday 09:00 - 13:00
Wednesday 09:00 - 13:00
Thursday 09:00 - 13:00
Friday 09:00 - 12:00
Saturday 09:00 - 13:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-khalil Public school Usta Mohammad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category