جامعہ غوثیہ فیض العلوم انوار باہو اوستہ محمد

جامعہ غوثیہ فیض العلوم انوار باہو اوستہ محمد اصلاح امت کے لیے جامعات کو بنایا جاتا ہے
اور یہ جامعہ بھی اسی چین کی ایک کڑی ہے جس دین خدمات مقصود ہے

01/10/2022
01/10/2022

‏رسول اللہﷺ نےفرمایا
جس نے مجھ پر ایک بار درود شریف بھیجا،
اللہ تعالیٰ اس پر دس بار رحمت نازل فرمائے گا۔
(صحیح مسلم - ۹۱۲)

‏‎نبی ﷺ نے فرمایا :’’ تین دعاؤں کے قبول ہونے میں شک نہیں ۔ باپ کی دعا ، مسافر کی دعا اور مظلوم کی دعا ۔‘‘(سنن ابوداؤد : ...
01/10/2022

‏‎نبی ﷺ نے فرمایا :

’’ تین دعاؤں کے قبول ہونے میں شک نہیں ۔ باپ کی دعا ، مسافر کی دعا اور مظلوم کی دعا ۔‘‘

(سنن ابوداؤد : 1536)

30/09/2022
29/09/2022
بس آنکھ والا ہی تیرے جوبن کا تماشا دیکھےاور دیدہ کور کو کیا آئے نظر کیا دیکھے۔۔۔
29/09/2022

بس آنکھ والا ہی تیرے جوبن کا تماشا دیکھے
اور دیدہ کور کو کیا آئے نظر کیا دیکھے۔۔۔

Address

حق باہو کالونی اوستہ محمد بلوچستان پاکستان
Usta Muhammad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جامعہ غوثیہ فیض العلوم انوار باہو اوستہ محمد posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share