04/04/2026
معروف علمی و دینی درسگاہ جامعہ دارالعلوم شمسیہ سلیم کالونی اوستہ محمد کے شاخ گلشن حافظ محمد یعقوب رحمہ اللّٰہ جامعہ قاسم العلوم شمسیہ گلینزر زہری کے نئے تعلیمی سال کا آغاز
حضرت رئیس جامعہ نے دعائے خیر کی
#جامعہ