ALHARAM INSTITUTE OF MEDICAL SCIENCES - AIMS Mansehra

ALHARAM INSTITUTE OF MEDICAL SCIENCES - AIMS Mansehra

Share

MEDICAL INSTITUTE It started functioning in 2013 and now has grown into an established seat of Para medical learning in the region.

AIMS Mansehra ,is one of the newer generation of medical Institute in the public sector that were set up in the 2012 to meet the ever-growing demand for health service providers in the Hazara Region. It was initially affiliated with the Faculty of Paramedical & Allied Health Sciences (KP Medical Faculty) Peshawar & Gov't King Abdullah Teaching Hospital (DHQ) Mansehra.

20/05/2026

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر پشاور کے زیر اہتمام EPI Vaccinators کی 160 اسامیاں حالی ہیں۔ خیبر پختونخواہ میڈیکل فیکلٹی پشاور سے ہیلتھ ٹیکنالوجی میں دو سالہ ڈپلومہ ہولڈرز 10 جون 2026 تک ایٹا کی ویب سائٹ پر آنلائن درخواستیں جمع کروا سکتے ہیں۔

07/04/2026

Diploma Course Practical/Viva Portion examination Date Sheet for the students of district Mansehra/Batagram.

03/04/2026

ملک بھر میں زلزلے کے شدید جھٹکے الله تعالٰی سب کی خفاظت فرمائے-(آمین)

25/03/2026

📢 میٹرک پاس طلبہ و طالبات کے لیے میڈیکل ڈپلومہ پروگرامز میں داخلے جاری ہیں

وہ تمام طلبہ و طالبات جنہوں نے میٹرک (سائنس/بائیولوجی) مکمل کر لی ہے، صحت کے شعبے میں پیشہ ورانہ تعلیم حاصل کرنے کا بہترین موقع۔

ادارہ مندرجہ ذیل امیدواران کے لیے خصوصی اسکالرشپس فراہم کر رہا ہے:
▪️ یتیم طلبہ و طالبات
▪️ حافظِ قرآن
▪️ ہیلتھ پروفیشنلز کے بچے
▪️ میرٹ پر منتخب امیدواران

📌 اسکالرشپ کے حصول کے لیے اسکالرشپ ٹیسٹ میں شرکت لازمی ہے۔
📝 خواہشمند امیدواران سے گزارش ہے کہ فراہم کردہ لنک پر موجود آن لائن فارم بروقت پُر کریں۔
https://forms.gle/NjMnovGoZFP4N74UA

⏳ نشستیں محدود ہیں
🕔 ایوننگ کلاسز دستیاب ہیں

📍 میڈیکل ٹیکنالوجی میں باوقار اور محفوظ مستقبل کی جانب ایک مضبوط قدم
See less

20/03/2026

اللہ تعالیٰ ہم سب کی عبادات، روزے اور دعائیں قبول فرمائے۔ اس خوشی کے موقع پر ہم اپنے اُن مظلوم مسلمان بھائیوں اور بہنوں کو بھی یاد رکھیں جو آج بھی آزمائشوں اور تکلیفوں میں ہیں۔
آئیں دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ دنیا بھر کے مسلمانوں کو امن، خوشحالی اور سکون عطا فرمائے، اور مظلوموں کی مدد فرمائے۔ عید کی خوشیاں بانٹیں، لیکن دعاؤں میں سب کو یاد رکھیں.
الحرم انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز مانسہرہ
#عیدالفطر

12/03/2026

فیکلٹی آف پیرا میڈیکل اینڈ الائیڈ ہیلتھ سائنسز
خیبرپختونخوا نے سمسٹر خزاں 2025
کے امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا ۔
شیڈول کے مطابق پہلا پیپر 31 مارچ کو ہو گا۔

05/03/2026

Mr. Sami Aslam receiving his Diploma of "Health (Medical) Technology" from Mr. Muhammad Tariq, Managing Director .
Congratulations 🎊 Samee KHan !

17/02/2026

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم 🌙
رمضان المبارک کی پُرنور ساعتیں ہم پر سایہ فگن ہو چکی ہیں۔
یہ مہینہ صرف بھوک اور پیاس کا نہیں بلکہ صبر، تقویٰ، اخلاص اور اصلاحِ نفس کا پیغام لے کر آتا ہے۔
آئیے اس بابرکت مہینے میں اپنے دلوں کو کینہ اور نفرت سے پاک کریں، عبادات میں اخلاص پیدا کریں، اور قرآنِ کریم کو سمجھ کر اپنی زندگی کا حصہ بنائیں۔
یا اللہ! ہمیں روزہ، نماز اور خدمتِ خلق کے ذریعے اپنی رضا حاصل کرنے کی توفیق عطا فرما۔ آمین 🤲

الحرم انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز، مانسہرہ و غازی
اللہ تعالیٰ ہم سب کے روزے، عبادات اور دعائیں قبول فرمائے۔
رمضان کریم آپ سب کو مبارک ہو 🌙

11/02/2026

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر شانگلہ کے زیر انتظام ہسپتالوں میں الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز کی اسامیاں خالی ہیں۔ ایٹا کے ذریعے درخواستیں جمع کرائے کی آخری تاریخ 10 مارچ 2026 ہے۔

Photos from ALHARAM INSTITUTE OF MEDICAL SCIENCES - AIMS Mansehra's post 02/02/2026

الحرم انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (مانسہرہ و غازی کیمپس) میں سمسٹر خزاں 2025 کے تحت دو سالہ میڈیکل ڈپلومہ کورسز کے انٹرنل امتحانات باقاعدہ، شفاف اور منظم انداز میں منعقد کیے جا رہے ہیں۔ یہ امتحانات ادارے کے معیاری تعلیمی نظام، اساتذہ کی نگرانی اور طلباء و طالبات کی سنجیدہ تعلیمی تیاری کا عملی ثبوت ہیں۔
دو سالہ میڈیکل ڈپلومہ کورسز کی نمایاں افادیت یہ ہے کہ طلباء و طالبات کم وقت میں تھیوری کے ساتھ عملی تربیت حاصل کرتے ہیں، جو انہیں ہسپتالوں، لیبارٹریز اور دیگر طبی اداروں میں باوقار روزگار کے قابل بناتی ہے۔ مسلسل جائزہ اور انٹرنل امتحانات طلباء کے روشن اور محفوظ مستقبل کی ضمانت ہیں۔
🏛 الحاق شدہ ادارے:
خیبر پختونخوا فیکلٹی آف پیرا میڈیکل اینڈ الائیڈ ہیلتھ سائنسز، پشاور
فارمیسی کونسل پاکستان | خیبر پختونخوا فارمیسی کونسل

31/01/2026

Mr. Adnan receiving his Diploma of "Health (Medical) Technology" from Mr. Muhammad Tariq, Managing Director .
Congratulations 🎊 !

Want your school to be the top-listed School/college in Mansehra?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address

Mansehra

Opening Hours

Monday 09:00 - 18:00
Tuesday 09:00 - 18:00
Wednesday 09:00 - 18:00
Thursday 09:00 - 18:00
Friday 09:00 - 18:00
Saturday 09:00 - 18:00