GPS PiRa Abai

GPS PiRa Abai

Share

Welcome to gps pira Abai

Photos from GPS PiRa Abai's post 15/04/2026

Learning Forward Counting & backward Counting activity, Class 1st.
GPS PIR ABAI

07/04/2026
05/03/2026

*خیبرپختونخوا میں سکول داخلہ مہم کا آغاز*

صوبائی وزیر برائے ابتدائی و ثانوی تعلیم ارشد ایوب خان اور چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا شہاب علی شاہ نے داخلہ مہم کا باقاعدہ افتتاح کیا

مہم میں نئے داخلوں، سکول تعلیم سے محروم رہ جانے والے بچوں اور ڈراپ آؤٹ کم کرنے پر توجہ دی جائے گی

تعلیمی سال 2026–27 کے لیے 13 لاکھ 28 ہزار 620 بچوں کے داخلے کا ہدف مقرر

ہدف میں 6 لاکھ 84 ہزار 363 لڑکے اور 6 لاکھ 44 ہزار 259 لڑکیاں شامل ہیں

مہم کے تحت 6 لاکھ سے زائد سکول تعلیم سے محروم بچوں کو دوبارہ تعلیم کے دھارے میں لایا جائے گا

ان بچوں میں 2 لاکھ 61 ہزار 435 لڑکے اور 3 لاکھ 82 ہزار 280 لڑکیاں شامل ہیں

خیبر پختونخوا حکومت کا ہدف پرائمری سطح پر ڈراپ آؤٹ کی شرح 7 فیصد سے کم کر کے 5 فیصد کرنا ہے

سیکنڈری سطح پر ڈراپ آؤٹ کی شرح 8 فیصد سے کم کر کے 6 فیصد تک لانے کا ہدف

داخلوں کا 65 فیصد حصہ سرکاری سکولوں کے ذریعے پورا کیا جائے گا

30 فیصد داخلے نجی سکولوں جبکہ 5 فیصد داخلے ایکسلریٹڈ لرننگ پروگرام اور نان فارمل ایجوکیشن کے ذریعے ہوں گے

داخلہ مہم کی پیش رفت کی نگرانی کے لیے ڈیجیٹل ڈیش بورڈ قائم کیا گیا ہے

حکومت کا عزم ہے کہ ہر بچے کو معیاری تعلیم تک رسائی فراہم کی جائے، وزیر برائے ابتدائی و ثانوی تعلیم ارشد ایوب خان

بچیوں کی تعلیم یقینی بنانے کے لئے خصوصی توجہ دیں گے، ارشد ایوب خان

ضلعی سطح پر ڈپٹی کمشنر داخلہ مہم کی نگرانی کریں، چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا شہاب علی شاہ

داخلہ مہم کے اہداف کے حصول میں عوامی شمولیت کو یقینی بنایا جائے، چیف سیکرٹری شہاب علی شاہ

مہم کے آغاز سے پہلے چیف سیکرٹری خیبر شہاب علی شاہ کی زیرِ صدارت داخلہ اہداف کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں محکمہ تعلیم، لوکل گورنمنٹ اور یونیسف کے حکام شرکت کی۔

اجلاس کو سیکرٹری محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خالد خان نے بریفنگ دی اور بتایا کہ آؤٹ آف سکول بچوں سے متعلق اعداد و شمار کے لئے ایک خصوصی سروے کیا جائے گا۔

18/09/2025

محترم والدین
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
آپ سب کے اطلاع کے لئے عرض ہے کہ خیبر پختونخوا میں اس وقت کسی قسم کی ویکسینیشن مہم شروع نہیں ہوئی ہے اسلئے آپ سے درخواست ہے کہ کسی بھی قسم کی افواہوں اور جعلی ویڈیوز پر یقین نہ کریں ۔ مزیدمعلومات کے لئے محکمہ صحت اور اپنے قریبی ڈاکٹر زسے معلومات حاصل کیا کریں۔ شکریہ

گورنمنٹ پرائمری سکول پیرآبئ #

05/08/2025

*یومِ استحصال کشمیر*
*5 اگست*

*5 اگست 2019* بھارت کا *مقبوضہ کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت (آرٹیکل 370)* کا خاتمہ نامنظور
کشمیر بنے گا پاکستان
کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے۔
گورنمنٹ پرائمری سکول پیرآبئ

Photos from GPS PiRa Abai's post 02/06/2025

ماہانہ ٹیسٹ میں پوزیشن لینے والے جماعت پنجم کے طلباء اپنے کلاس انچارج سے ایوارڈ وصول کر رہے ہیں ۔۔

Photos from GPS PiRa Abai's post 02/06/2025

گورنمنٹ پرائمری سکول پیرہ آبی کے جماعت پنجم کے طلباء اپنے کلاس انچارج سے مہینہ میں سو فیصد حاضری پر ایوارڈ وصول کر رہے ہیں۔

Photos from GPS PiRa Abai's post 26/04/2025

GPS Pir Abai, BUNER
Admission Campaign Walk 26-Apr-2025

22/04/2025

ہمارا عزم۔۔۔۔ہر بچہ سکول میں۔۔
بستہ اٹھاو ۔۔سکول آو
جی پی ایس پیر آبئ
داخلہ مہم 2025
سرکاری سکولوں میں داخلہ مہم کے سلسلے میں گورنمنٹ پرائمری سکول پیر آبئ کے زیر اہتمام آگاہی واک کا اہتمام کیا تھا ۔جس میں سکول کے اساتذہ کرام ،طلباء اور گردونواح کے لوگوں نے شرکت کی ۔سرکاری سکولوں میں داخلہ کے سلسلے میں سکول کے طلباء نے بینرز اٹھا رکھے تھے ۔جس پر داخلہ کے سلسلے میں نعرے درج تھے ۔جن میں بچوں کے والدین کی توجہ اس بات کی جانب مبذول کرائی گئی تھی ۔کہ وہ اپنے بچوں کو کار امد شہری بنانے کے لیے سکولوں میں داخل کریں ۔سرکاری سکولوں میں کتابیں مفت فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ بہتر انداز میں پڑھائی کی جاتی ہے ۔لہذا والدین اس سنہری موقع سے فائدہ اٹھائیں ۔اور اپنے بچوں کو نزدیکی سرکاری سکولوں میں داخل کریں ۔

29/03/2025

Good-bye to Razi Muhammad (PSHT) @ Welcome to new Head Teacher ullah

29/03/2025

سالانہ نتائج کا خاکہ۔ 29 مارچ 2025

Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Peshawar