Imamia Students Organization Federal Urdu University Karachi

Imamia Students Organization Federal Urdu University Karachi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Imamia Students Organization Federal Urdu University Karachi, Education Website, Federal urdu university Gulshan campus Karachi, Karchat.

17/07/2026

جامعہ وفاقی اردو، گلشن کیمپس میں یومِ حسینؑ کے دن اتحادِ بین المسلمین کی روشن اور قابلِ تحسین مثال۔

14/07/2026

یومِ حسین علیہ السّلام 2026 جامعہ اردو | آفیشل ویڈیو

11/07/2026

سالانہ یوم حسین ع 2026 کی چند جھلکیاں۔

پریس ریلیزجامعہ اردو گلشن میں یومِ حسینؑ عقیدت و احترام کے ساتھ منعقدامامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن جامعہ اردو گلشن یونٹ کے ...
09/07/2026

پریس ریلیز

جامعہ اردو گلشن میں یومِ حسینؑ عقیدت و احترام کے ساتھ منعقد

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن جامعہ اردو گلشن یونٹ کے زیرِ اہتمام یومِ حسینؑ نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منعقد کیا گیا۔ پروگرام کا آغاز تلاوتِ کلامِ مجید سے ہوا، جس کے بعد بارگاہِ سیدالشہداء حضرت امام حسینؑ میں منقبت، سلام اور نوحہ پیش کیا گیا۔ ثناء خوانوں اور نوحہ خواں حضرات نے اپنے پراثر انداز میں نذرانۂ عقیدت پیش کیا، جبکہ مختلف مکاتبِ فکر کے جید علماءِ کرام نے واقعۂ کربلا، فلسفۂ قیامِ امام حسینؑ، اتحادِ امت اور پیغامِ حسینیؑ کے آفاقی پہلوؤں پر مدلل اور مؤثر خطابات کیے۔

پروگرام میں جامعہ کی انتظامیہ، اساتذہ کرام، مختلف طلبہ تنظیموں کے نمائندگان، امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے ڈسٹرکٹ اور ریجنل ذمہ داران سمیت طلبہ و طالبات اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے بھرپور شرکت کی۔ شرکاء نے بہترین نظم و ضبط کے ساتھ پروگرام میں شرکت کرتے ہوئے پیغامِ امام حسینؑ کو فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا، جبکہ منتظمین نے تمام معزز مہمانوں، علماءِ کرام، ثناء خوان حضرات، انتظامیہ اور شرکاء کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا کہ امام حسینؑ کا پیغامِ حق، عدل، وحدت اور انسانیت کی خدمت کو مزید مؤثر انداز میں عام کرنے کی کوشش جاری رکھی جائے گی۔

منجانب:
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن
جامعہ اردو گلشن یونٹ

Imamia Students Organisation Federal Urdu University Karachi

سالانہ عظیم الشان یومِ حسینؑ 2026ان شاء اللّٰہ 09 جولائی 2025، بروز جمعرات امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن جامعہ اردو گلشن یو...
08/07/2026

سالانہ عظیم الشان یومِ حسینؑ 2026

ان شاء اللّٰہ 09 جولائی 2025، بروز جمعرات امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن جامعہ اردو گلشن یونٹ کے زیر اہتمام ہر سال کی طرح اس سال بھی جامعہ میں یومِ حسینؑ کا عظیم الشان انعقاد کیا جا رہا ہے۔
پروگرام میں مختلف مکاتبِ فکر کی معروف شخصیات شرکت کریں گی۔

تمام عاشقانِ حسینؑ اور طلبہ و طالبات سے شرکت کی اپیل ہے۔

📅 تاریخ: 09 جولائی 2026، بروز جمعرات
🕙 وقت: صبح 10:30 بجے
📍 مقام : باغ مصطفی، آئی ایس او سٹینڈ نزد مین گیٹ جامعہ اردو گلشن کیمپس

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن
جامعہ اردو گلشن یونٹ

Imamia Students Organisation Federal Urdu University Karachi
ISO Federal Urdu University of Arts, Science and Technology Abdul Haq Unit

سالانہ عظیم الشان یومِ حسینؑ 2026ان شاء اللّٰہ 09 جولائی 2025، بروز جمعرات امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن جامعہ اردو گلشن یو...
07/07/2026

سالانہ عظیم الشان یومِ حسینؑ 2026

ان شاء اللّٰہ 09 جولائی 2025، بروز جمعرات امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن جامعہ اردو گلشن یونٹ کے زیر اہتمام ہر سال کی طرح اس سال بھی جامعہ میں یومِ حسینؑ کا عظیم الشان انعقاد کیا جا رہا ہے۔
پروگرام میں مختلف مکاتبِ فکر کی معروف شخصیات شرکت کریں گی۔

تمام عاشقانِ حسینؑ اور طلبہ و طالبات سے شرکت کی اپیل ہے۔

📅 تاریخ: 09 جولائی 2026، بروز جمعرات
🕙 وقت: صبح 10:30 بجے
📍 مقام : باغ مصطفی، آئی ایس او سٹینڈ نزد مین گیٹ جامعہ اردو گلشن کیمپس

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن
جامعہ اردو گلشن یونٹ

Imamia Students Organisation Federal Urdu University Karachi

Address

Federal Urdu University Gulshan Campus Karachi
Karchat
74200

Telephone

+923423431670

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imamia Students Organization Federal Urdu University Karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Imamia Students Organization Federal Urdu University Karachi:

Shortcuts

Share