ادارة العلم والتقویٰ للبنین والبنات پشاور پاکستان
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ادارة العلم والتقویٰ للبنین والبنات پشاور پاکستان, Educational Research Center, SARDAR AHMAD HAMDARD, .
📚المسابقه القرانيه📚
💫بين الطلاب العلم💫
🇵🇰پشاور پاكستان🇵🇰
بمقام:وزیرباغ روڈ شریف آبادپشاور
#مہتمم: ابو سیف اللہ
قاری سردار احمد ھمدرد
03219099740
03129898158
📚المسابقه القرانيه📚
💫بين الطلاب العلم💫
🇵🇰پشاور پاكستان🇵🇰
🎙️طالب العلم🔻
انعام اللہ بن رحمت اللہ
بمقام:وزیرباغ روڈ شریف آبادپشاور
: ابو سیف اللہ
قاری سردار احمد ھمدرد
03219099740
03129898158
📚
خوبصورت تلاوت کلام پاک
طالب العلم سیف الله بن قاری سردار احمد
جامع مسجد ریاض الجنہ محلہ شریف آباد وزیرباغ روڈ پشاور
ادارة العلم والتقویٰ للبنین والبنات پشاور پاکستان
25/10/2025
ادارة العلم والتقویٰ للبنین والبنات پشاور پاکستان جامع مسجد ریاض الجنہ کے انجمن کا خوبصورت منظر
لاہور کے محترم استاذ القراء قاری عبدالسلام عزیزی مختصر دورہ پر پشاور آئے جہاں پر جماعت کے مختلف مدارس کے شعبہ حفظ کے حلقات سے امتحان لیا۔
پشاور کے طلباء سے بھی امتحان لیا گیا جس پر قاری صاحب بڑے خوش ہوئے اور ادارے کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا اور طلباء کو دعائیں دی اس کے ساتھ ساتھ ادارے کے اساتذہ کا بھی شکریہ ادا کیا۔
آخر میں ادارے کے طالب علم کو خوبصورت امتحان دینے پر اپنی جیب سے انعام بھی دیا
الحمداللہ
کل بروز جمعرات لاہور کے محترم استاذ القراء قاری عبدالسلام عزیزی مختصر دورہ پر پشاور آئے جہاں پر جماعت کے مختلف مدارس کے شعبہ حفظ کے حلقات سے امتحان لیا۔
پشاور کے طلباء سے بھی امتحان لیا گیا جس پر قاری صاحب بڑے خوش ہوئے اور ادارے کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا اور طلباء کو دعائیں دی اس کے ساتھ ساتھ ادارے کے اساتذہ کا بھی شکریہ ادا کیا۔
آخر میں ادارے کے طالب علم کو خوبصورت امتحان دینے پر اپنی جیب سے انعام بھی دیا
الحمداللہ
17/08/2025
شیڈول برائے سالانہ امتحانات ،رجسٹریشن و داخلہ جات سال 1447ھ /2026
سلانہ امتحانات کیلئے رجسٹریشن وداخلہ فارم نارمل فیس کے ساتھ 22 ستمبر 2025 بروز سوموار تک وصول کیے جائیں گے
ڈبل فیس کے 8 اکتوبر 2025 تک وصول کیے جائیں گے