Mobile Zone Skardu

Mobile Zone Skardu

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mobile Zone Skardu, Skardu.

All kinds of smart phone, Accessories & Loptop available at Mobile zone Skardu

Address: Akhunzada Market Near GPO kushu bagh Skardu Baltistan

contact: 03405436291, 03554719408

26/05/2026

حلقہ ایک میں خاموش ووٹرز کا پلڑا بھاری: تقی اخونزادہ کی پوزیشن مستحکم ​حلقہ ایک: موجودہ سیاسی منظرنامے میں جہاں جلسوں اور تقریروں کا شور ہر طرف سنائی دے رہا ہے، وہیں حلقہ ایک کی گہرائیوں میں ایک بڑی تبدیلی جنم لے رہی ہے۔ زمینی حقائق اور مبصرین کے مطابق، معاشرے کا خاموش اور پڑھا لکھا طبقہ خاموشی کے ساتھ تقی اخونزادہ کی حمایت میں متحد ہو چکا ہے۔​​سیاسی تجزیہ کاروں کا ماننا ہے کہ سات جون کی تاریخ اس حلقے میں ایک بڑا سرپرائز ثابت ہو سکتی ہے۔ اکثر ووٹرز جو نہ تو سوشل میڈیا کی بحثوں کا حصہ بنتے ہیں اور نہ ہی جلسوں میں اپنی حاضری لگواتے ہیں، وہی اصل میں فیصلہ کن قوت ثابت ہوتے ہیں۔ تقی اخونزادہ صاحب کی مہم کی سب سے بڑی طاقت یہی 'خاموش ووٹ' ہے جو پولنگ کے دن کسی بھی سیاسی حساب کتاب کو بدلنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
​باشعور طبقے کا رجحان ​اگرچہ کچھ حلقوں کی جانب سے تقی اخونزادہ کو نظر انداز کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، تاہم سرویز اور عوامی رابطوں سے یہ بات واضح ہو رہی ہے کہ:: نوجوان تقی اخونزادہ کے ویژن اور سنجیدگی کو ترجیح دے رہا ہے۔
​خاموش اکثریت: جو جذباتی نعروں کے بجائے عملی اقدامات پر یقین رکھتی ہے، وہ اخونزادہ کے ساتھ سینہ بہ سینہ کھڑی ہے۔سپورٹ اخونزادہ

26/05/2026

#سکردو : (پ ر) آزاد امیدوار گلگت بلتستان اسمبلی حلقہ 7 سکردو 1 تقی آخونزادہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ڈاکٹر آصف رضا، میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ریجنل ہسپتال، کا بے وقت تبادلہ انتہائی نامناسب اقدام ہے۔ انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر آصف رضا کسی بھی حوالے سے سیاست یا انتخابی سرگرمیوں میں شامل نہیں ہیں۔ اگر ان سے وابستہ بعض افراد کسی انتخابی سرگرمی میں حصہ لیتے ہیں تو یہ ان کا جمہوری اور بنیادی حق ہے۔
تقی آخونزادہ نے مزید کہا کہ اس بنیاد کو جواز بنا کر ڈاکٹر آصف رضا کو عہدے سے ہٹانا انتخابات کو شفاف بنانے کے دعوؤں سے مطابقت نہیں رکھتا۔ انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر آصف رضا ایک بہترین منتظم ہیں جنہوں نے ریجنل ہسپتال کو نہایت احسن انداز میں چلایا اور عوام کو بہتر طبی سہولیات فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔

06/04/2026

13 pro pta
Bh 90+
256GB

Photos from Mobile Zone Skardu's post 06/04/2026

mobile Zone Skardu
Apple iPhone 16 Pro Max – 512GB
PTA Approved
Physical + eSIM
Battery Health: 90%
Mint Condition
Desert Titanium
With Box

Price: 410k

Delivery All over Pakistan
Phone Number= 03405436291

21/02/2026

13 pro max PTA = 170k
15 pro max pta = 285k
12 pro max pta = 135k
14 pro pta = 185k
14 pro max pta = 225k

iPhone price drop
Only mobile zone
Delivery all Pakistan

03405436291

13/12/2025

Sold out

10/12/2025


🍎
❤️

*iPHONE 13PRO Max📱*
{JV}
-Storage 128GB

- BATTERY HEALTH 100%🔋
- ⁠10/10 CONDITION 🌟
- ⁠

*Available_bestPrice💵*
📍Mobile Zone near GPO Skardu

07/12/2025


🍎
❤️

*iPHONE 13PRO Max📱*
{JV}
-Storage 256GB

- BATTERY HEALTH 100%🔋
- ⁠10/10 CONDITION 🌟
- ⁠ Complete Box 📦

*Available_bestPrice💵*
📍Mobile Zone near GPO Skardu

Want your school to be the top-listed School/college in Skardu?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Skardu