The Arqam Schools Scholars Campus Kassowal

  • Home
  • The Arqam Schools Scholars Campus Kassowal

The Arqam Schools Scholars Campus Kassowal The central motto of The Arqam School is to introduce thoroughly a modern education system, inwardly woven to a form of discipline, based of Islamic values

15/09/2025
السلام علیکم و رحمتہ اللہ۔میری تمام والدین سے گزارش ہے کہ کسووال میں۔AR COACHING CENTERمیں Character Building and career...
22/08/2025

السلام علیکم و رحمتہ اللہ۔
میری تمام والدین سے گزارش ہے کہ کسووال میں۔
AR COACHING CENTER
میں Character Building and career counseling پر کروائی جانے والی یہ ورکاشاپ اپنے بچوں کو لازمی اٹینڈ کروائیں۔ یقینن یہ آپکے بچوں کیلئے بہت مفید سیشن ہوگا۔انشااللہ۔ اس میں بچوں کی کردار سازی۔ پرسنلٹی امپروومنٹ۔ اور کامیاب زندگی گزارنے کے اصولوں میں سے دوسرے اصول پر سیر حاصل گفتگو کی جائے گی۔(پہلا اصول پہلے سیشن میں ڈسکس کیا جا چکا) ۔الحمد للہAR coaching میں کورس پڑھانے کے ساتھ ساتھ ایسا سیشن ہر ماہ کے آخری ہفتہ میں ایک کروایا جاتا ہے۔ پہلے یہ سیشن صرف کوچنگ کلاسز کے سٹوڈنٹس کو ہی کروایا جاتا تھا لیکن اب اس سیشن کو کوئی بھی سٹوڈنٹ اٹنڈ کر سکتا ہے۔ یہ کام سٹوڈنٹس کو کیرئیر کے صیحیح انتخاب میں مددگار ہونے کے ساتھ ساتھ ان کے اندر عزم و استقلال پیدا کرنے کی ایک کاوش ہے۔ بے شک اللہ پاک ہر خیر کے کام میں مدد گار ہیں۔
رجسٹریشن کی آخری تاریخ۔ 28 اگست ہے۔
منجانب:
AR Coaching center.
Campus: The Arqam School. Zameer colony Kassowal.
03336897757

We claimخوبصورت دنیا، بہترین آخرتNamaz _e_ Dohr  Kassowal campus
29/01/2022

We claim
خوبصورت دنیا، بہترین آخرت
Namaz _e_ Dohr Kassowal campus

We help you to climb one more step to your goals.Examination s 2021_22 kassowal campus
25/01/2022

We help you to climb one more step to your goals.
Examination s 2021_22
kassowal campus

Welcome back to school
07/01/2022

Welcome back to school

07/01/2022
‏امید، ہمت اور خود اعتمادی میرے ہم وطنوں کے لیےیہی میرا پیغام ہے....قائد اعظم محمد علی جناحؒ(قوم سے خطاب 24 اکتوبر 1947)...
25/12/2021

‏امید، ہمت اور خود اعتمادی میرے ہم وطنوں کے لیےیہی میرا پیغام ہے....
قائد اعظم محمد علی جناحؒ
(قوم سے خطاب 24 اکتوبر 1947)
25دسمبر
‎ ‎
‎

میں اپنا کام پورا کر چکا ہوں۔ قوم کو جس چیز کی ضرورت تھی  وہ قوم کو مل گئی ہے۔ اب یہ قوم کا کام ہے کہ وہ اس کو تعمیر کرے...
25/12/2021

میں اپنا کام پورا کر چکا ہوں۔ قوم کو جس چیز کی ضرورت تھی وہ قوم کو مل گئی ہے۔ اب یہ قوم کا کام ہے کہ وہ اس کو تعمیر کرے۔
قائد اعظم محمد علی جناح
25 دسمبر 2021

  day celebrated at TAS
24/12/2021

day celebrated at TAS

24/12/2021

Address


Opening Hours

Monday 08:00 - 16:00
Tuesday 08:00 - 16:00
Wednesday 08:00 - 16:00
Thursday 08:00 - 16:00
Friday 08:00 - 13:00
Saturday 08:00 - 16:00

Telephone

+923336897757

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Arqam Schools Scholars Campus Kassowal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your school to be the top-listed School/college?

Share