15/05/2026
📢 فری ڈیمو کلاس 📈
جو طلبہ ٹریڈنگ سیکھنے میں دلچسپی رکھتے ہیں وہ بروز سوموار شام 5 بجے دمان کالج آف آئی ٹی اینڈ ایمرجنگ سائنسز میں ہونے والی فاریکس ٹریڈنگ ڈیمو کلاس میں ضرور شرکت کریں۔
اس ڈیمو کلاس میں آپ کو ٹریڈنگ کی بنیادی معلومات، مارکیٹ اینالیسس اور آن لائن ارننگ کے مواقع کے بارے میں مکمل رہنمائی دی جائے گی۔
📍 پتہ: اشیانہ سینٹر سیکنڈ فلور📞 رابطہ نمبر:03327221383
✨ اپنی صلاحیتوں کو بہتر بنائیں اور ٹریڈنگ کی دنیا میں کامیابی کی طرف پہلا قدم اٹھائیں۔