Knowledge Inn High School was founded in 12 April, 2006. There are 12 teaching classes, more than 400
27/12/2021
# # #
30/10/2021
Sports Gala Saturday 30 Oct 2021
17/09/2021
Wasif G
" قابلِ قدر ہے وہ بڑھاپا ، جو دوسروں کے لئے نافع ہو ،
جو آگاہِ راز ہو،
اور دوسروں کو آگاہ کرنے کی کوشش کرے ۔
" جوانی میں اقبال اور تھا
" اور بڑھاپے میں اقبال(رحمۃ اللّٰہ علیہ) اور تھا ۔۔۔۔ "
" آج جو اقبال ہماری فکر میں بہار لاتا ہے ،
" ہمارے جذبات میں گرمی پیدا کرتا ہے ،
" ہمارے باطن میں چراغاں کرتا ہے ،
" ہماری خودی کی دھار کو تلوار کرتا ہے ،
" ہمیں ہماری منزلوں کی خبر دیتا ہے ۔
""وہ بڑھاپے کا اقبال ہے ۔ ""
جوانی کا اقبال ناخوش و بیزار ہے ،
وہ خوشہء گندم کو جلانے کا حکم دیتا ہے ،
سلطانئ جمہور کا قائل ہے ۔
": اور بوڑھا اقبال دہر میں اسمِ محمد (ﷺ) سے اجالا چاہتا ہے ۔
"" محمد(ﷺ) سے وفا کا قائل ہے ۔۔۔ ""
" مقصد یہ کہ زندگی ، ہر دور سے گزرتی ہوئی بڑھاپے تک آتی ہے ۔""
" """ اور یہی اس کا حاصل ہے """"""
""جوانی کی آنچ مدھم" ہو جائے تو کیمیائے پیری یا پیرانہ سالی حاصل ہوتی ہے ۔
"یہی زندگی ہے ،
"یہی آگہی کے ایام ہیں ۔
" خود شناسی کے دن ،
" خدا شناسی کے زمانے ،
"زندگی کی معرفت کا دور ،
" موت کے تیقّن کا زمانہ ،
" مابعد کی حقیقت کی جلوہ گری کا وقت ،
" تقرّبِ الٰہی کی گھڑی ۔۔۔۔ ""
سرکار امام حضرت واصف علی واصف رحمۃ اللّٰہ علیہ
( دل دریا سمندر )
Be the first to know and let us send you an email when Knowledge Inn Public High School Dhamthal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.