IQRA Quranic Teaching Centre

  • Home
  • IQRA Quranic Teaching Centre

IQRA Quranic Teaching Centre قرآن کی صحیح تلاوت سیکھنا ہر مسلمان کے ذمہ ضروری ہے۔۔۔ ?

17/08/2025

*🌹ضرورت معلمہ برائے مدرسۃ البنات🌹*
۔
راولپنڈی مدرسۃ البنات کیلیے ایک متقی ، صوم و صلوٰۃ اور پردے کی پابند اور تجوید کے مطابق قرآن صحیح پڑھ اور پڑھا سکنے والی معلمہ کی ضرورت ہے جو پڑھانے کا ذوق و شوق بھی رکھتی ہوں ،
محلے کی بچیوں کو ناظرہ اور بقدر ضرورت یعنی آخری پانچ سپارے حفظ کروا سکے یا پھر محلے کی بڑی عمر کی عورتوں کو دین کے ضروری مسائل اور درس قرآن و حدیث دے سکے ، عالمہ کو ترجیح دی جائے گی
مدرسہ کیطرف سے رہائش دی جائے گی
معلمہ خود یا ان کے سرپرست صرف واٹس ایپ رابطہ کریں 03105455326

فہمِ دین کورس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خوشخبری۔ کیا آپ مختصر وقت میں دین کا بنیادی ضروری علم سیکھنا چاہتے ہیں؟؟؟تو پھر دیر کس بات ک...
01/08/2022

فہمِ دین کورس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خوشخبری
۔
کیا آپ مختصر وقت میں دین کا بنیادی ضروری علم سیکھنا چاہتے ہیں؟؟؟

تو پھر دیر کس بات کی؟؟؟
آج ہی ہمارے " فہمِ دین کورس" میں اپنا داخلہ کنفرم کروائیں اور آپ سے یہ بھی درخواست ہے کہ سکول ، کالج ، یونیورسٹی میں پڑھنے والے اپنے دوست احباب ، عزیز و اقارب اور اسی طرح ملازم پیشہ افراد کو لازمی اس کورس کی طرف متوجہ فرمائیں ، یہ اشتہار انھیں لازمی انبکس کریں ، جزاک اللہ خیرا

نوٹ : " فہمِ دین کورس " میں داخلے کیلیے اس واٹس ایپ نمبر پر میسیج کریں:
03238511545

" فنِ خطابت کورس "۔شائقینِ خطابت متوجہ ہوں۔جامعہ سلیمانیہ دھمیال کیمپ راولپنڈی ۔میں عید الاضحیٰ کی چھٹیوں میں (عید کے دو...
07/07/2022

" فنِ خطابت کورس "
۔
شائقینِ خطابت متوجہ ہوں
۔
جامعہ سلیمانیہ دھمیال کیمپ راولپنڈی
۔
میں عید الاضحیٰ کی چھٹیوں میں (عید کے دوسرے دن) 11 ذوالحجہ سے 20 ذوالحجہ تک دس روزہ دورہ خطابت کا انعقاد کیا جا رہا ہے
صرف سنجیدہ اور وقت کی پابندی کرنے والے طلباء کرام رابطہ فرمائیں
واٹس ایپ رابطہ : 03238511545

28/12/2021
Contact No : 03238511545
20/11/2021

Contact No : 03238511545

Address


Telephone

+923238511545

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IQRA Quranic Teaching Centre posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your school to be the top-listed School/college?

Share