iqra online Quran academy

iqra online Quran academy Quran. Larning education

05/07/2024

*‏کوئی صاف دل سے آپ سے جُڑا ہے تو اُسے یہ احساس مت دلائیں کہ اُس نے غلطی کر لی*

05/07/2024

*ضروری نہیں کے جس میں سانسیں نہیں وہی مردہ ہے*

*جس میں انسانیت نہیں وہ کونسا زندہ ہے...!!*

05/07/2024

*سب سے مضبوط تعلق بندے اور ربِ کریم کا ہوتا ہے اِس کے بعد والدین کا اپنی اولاد سے ہے اِس کے بعد کے سارے تعلق خـربوزے کی طرح ہوتے ہیں میٹھا نکلے تو پھل سمجھ کر کھا لیں پھیکا نکلے تو دوا سمجھ کر پی لیں--*

05/07/2024

*اللَّهُمَّ صَلِِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ*
*كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ*
*اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ*
*كَمَا بَارَكْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔۔۔*

26/03/2024
26/03/2024

🥀 _*میرے الفاظ*_ 🥀

اس خوبصورت سُنت پر عمل کرتے ہوئے آج سے کسی کو *Thank You* کی بجائے *جزاک اللّٰہ خیرا* کہنے کی عادت ڈالیں
صرف شکریہ ادا کرنا کتنا پھیکا سا لگتا ہے اب دیکھیں *جزاک اللّٰہ خیرا* کا مطلب *اللّٰہ آپکو بہتر بدلا دے* ایسے جیسے دل کی ساری دعائیں سِمٹ آئی ہوں اور اس کے جواب میں *آمین وایاک* کہنا اب کس قدر پیارا ہے
آمین *اللّٰہ قبول کرے*
وایاک *اللّٰہ آپکو بھی عطا فرمائے*
اس کے علاوہ ایک اور یادہانی جب لڑکی کو *جزاک اللّٰہ* کہیں گے تو *ک* کے نیچے زیر ہوگی جیسے *جَزَاكِ اللّٰهُ خَيْراً* اور جواب میں *وَاِیَّاکِی*
جب لڑکے کو کہیں گے تو *ک* کے اوپر زبر ہوگی جیسے *جَزَاكَ اللّٰهُ خَيْراً*
اور اگر جواب بھی لڑکے کو دینا ہو تو *وَاِیَّاکَ* کہیں گے
اور جب دو یا دو سے زیادہ لوگوں کو کہنا ہو تو *جزاک اللّٰہ خيرا* کی بجائے *جَزَاکُمَ اللّٰہُ خَيْراً* کہا جائے گا
یعنی *اللّٰہ آپ سب کو بہتر اجر دے*
اور جواب میں ہم زیادہ لوگ ہوں گے تو *وَاِیِّاکُمْ*

11/03/2024

الحمدللہ رب العالمین ، خیروبرکت ، سلامتیء صحت اور درازی عمر کی ڈھیروں دعاؤں کے ساتھ رمضان الکریم کا چاند 🌙 مبارک ہو ، اللہ تعالیٰ ھمیں
پورے روزے رکھنے اور ماہ صیام کی تمام واجبات و عبادات پر عمل پیرا ہونے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین ۔۔۔۔۔

11/03/2024

*نیا چاند دیکھنے کی دعا*

🌙 اَللّٰــــهم اَھِلَّهُ عَلَیْنَا بِالْاَمْنِ وَالْاِیْمَانِ وَالسَّلَامَةِ وَالْاِسْلَامِ وَالتَّوْفِیْقِ لِمَا تُحِبُّ رَبَّنَا وَتَرْضٰی، رَبُّنَا وَرَبُّکَ اللّٰه

" اے اللّٰــــــہ! تو اسے امن، ایمان، سلامتی، اسلام اور اس چیز کی توفیق کے ساتھ جسے تو پسند کرتا ہے، ہم پر طلوع فرما، اے ہمارے رب! اور (جس سے) تو راضی ہوتا ہے۔(اے چاند!) ہمارا اور تمہارا رب اللّٰــــــہ ہے۔‘‘

*جامع الترمذی، الدعوات، باب مایقول عند رؤیۃ الھلال؟ حدیث: 3451،*

Address

Punjab

Telephone

+923158983630

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when iqra online Quran academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to iqra online Quran academy:

Shortcuts

Share