Corporate Trainer. Coach. Delivered over 1400 Sessions. to 100K+ Trainees. For Training and Keynote Speaking contact: +92 321 5355 055
Intro: Speaker | Trainer | Writer | Author | Columnist | Anchor Person | Artist | Life Coach|
Business and Management Consultant | Performance Coach | Transformation Coach. Expertise: Strategy Formulation and Implementation | Organization Development | HR | Process & Performance Improvement | Change Management | Project Management | Sales
Niche Working: Group Psychology | Psyops| Altering Per
sonal and Group Behaviors | Cost Reduction | Sales
Purpose:
Living A Full Life, Chasing Dreams, Experiencing Events, Acceptance, Becoming Certain, Attaining Hope, Genuinely Loving Oneself and Becoming Truly Happy. One line introduction: Hassan knows the art of Transforming People.
*Conducted One On One Coaching to over 1500 individuals
* Has conducted over 1400 training sessions to
* Over 60,000 people from
* Over 300 organizations
* Member of ICMA Pakistan
* Member of ICSP Pakistan
معزز قاری / ناظرین۔ السلام علیکم ورحمتہ اللہ۔
مجھ سے رابطہ کرنے کیلئے آپکا تہہ دل سے شکر گزار ہوں۔
میں آپ کیلیے مزید کیا کر سکتا ہوں؟ ناظرین کی کثیر تعداد اور سوالوں کے سبب میرے لیے ہر ایک فرد کیلیے الگ الگ وقت نکالنا تقریبآ نا ممکن ہو جاتا ہے۔اسی لیے جس عنوان یا ٹاپک کے بارے میں زیادہ سوالات موصول ہوتے ہیں میں اس
پر ویڈیو شئیر کر دیتا ہوں۔
اگر آپ زندگی میں پرسنل ڈویلپمنٹ ( شخصی تعمیر یا بہتری ), کچھ اچھی باتیں اور اپنی اپنی فیلڈ میں اچھا اور بہتر کمانے کے گُر یا ھنر سیکھنا چاہتے ہیں تو میری ویڈیوز دیکھتے رہیں میرے یوٹیوب چینل پر۔ https://youtube.com/c/HassanBukhariOfficial
اللہ کے کرم سے یہ میرے نصیب میں آیا ہے کہ پاکستان میں اس وقت صرف اس قدر گہرائی اور وسعت سے اس طرح کے مشکل موضوعات کو آسان کر کے پیش کر رہا ہوں۔
. اللہ تعالیٰ کے کرم سے مجھے اچھے والدین اور اساتذہ نصیب ہوئے لیکن میرے ذہن میں اٹھنے والے بے شمار سوالات کا جواب دینے والا کوئی نہ تھا۔ چنانچہ دل میں یہ خیال آیا کہ میں جس سے محروم رہا کم از کم ، جس حد تک ہو سکے اس علم کو دوسروں تک پھیلاوں۔
سرکارِ کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان ہے کہ ہر شے کی زکوات ہے اور علم کی زکوات یہ کہ اسے آگے پھیلایا جائے۔ میری یہ کوشش کہاں تک کامیاب ہوتی ہے اس کا فیصلہ یا میرے سننے اور دیکھنے والے کر سکتے ہیں یہ یا ذات خداوندی ۔
میری حوصلہ افزائی بھی کریں اور اس علم کو اپنے دوستوں تک پہنچنے کا وسیلہ بھی بنیں۔ ۔ آنے والے دنوں میں میری ویڈیوز جب دیکھیں تو نوٹ بک کے ساتھ دیکھیں۔ ضروری نکتے لکھ لیں اور جو بات سمجھ نہیں پایے کمنٹس میں پوچھ لیں۔ انشاللہ چھ ماہ سے ایک سال میں آپکی زندگی میں ایک مثبت ، نظر انیوالی ترقی کا سفر شروع ھو گا۔
والسلام۔ سید حسن بخاری
Want your school to be the top-listed School/college?