24/03/2024
القرآن الکریم
” وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○
میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا بیشک.
24/03/2024
القرآن الکریم
18/03/2024
Don't trust too much. Don't hope too much, because that too much can hurt you so much.
31/07/2023
19/07/2023
Never give up ;
” وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○
میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا بیشک.
دنیا میں ایک ہی ہستی گزری ہے جس نے صرف 23 سال میں دنیا کی نظریاتی ، جغفراہائی ، معاشی، سیاسی، سماجی جہتوں کو مکمل تبدیل کر کے رکھ دیا۔ وہ ہستی مسلمانوں کے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ہے۔ آپ نے دنیا کے تمام پسماندہ طبقات کو محکومیت سے نجات دلائی۔ انسانیت کو اس کی معراج سے روشناس کروایا۔ عورت کو بلند ترین مقام پر فائز کر کے انسانی معاشرے کو چار چاند لگائے۔ آج بھی مذہب کے تفریق سے بالاتر ہو کر بھی جو لوگ صحیح معنوں میں تحقیق کرتے ہیں۔ وہ یہ بات فخر سے تسلیم کرتے ہیں کہ کائنات انسانی کے سب سے بڑا ریفارمر مسلمانوں کے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہیں
(ڈاکٹر یاسر حسین ستی الخیری)
کون آواز اٹھاے گا تیرے بعد ....
وَرَفَعْنَا لَکَ ذکْرَکْ
میرے نبی کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا 🥀♥️
کفن نہ ڈالو میری لاش پر مجھے عادت ہے مسکرانے کی..
نہ اٹھاؤ میرا جنازہ مجھے امید ہے کسى کے آنے کی..
اگر دیر ہو جائے تو کچھ نہ کہنا..
اسے عادت ھے مجھے ستانے کی..
جب پہنچ جائے میری لاش پہ تو اسے کہنا..
کوئی ضرورت نہیں آنسو بہانے کی.....
"(🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺