Dha Stories
Only investment that never fails💯
WE ARE WORKING IN DHA KARACHI , DHA CITY KARACHI : +923003912609 , 0301-8526666
Qari Muhammad Jahangir khan
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم صَلَّى اللّٰهُ عَلَي Official page Of The Great Islamic Scholar, Allama Qari Jahangir Naqshbandi.
*اے اللہ!*
ہمیں نہیں معلوم کہ ہمارے گناہ "صغیرہ" ہیں یا "کبیرہ" ہیں، لیکن تیرا کرم اور بخشش ہر چیز سے بڑی ہے۔ الہی! ہمارے گناہوں کے اس ذخیرے کو اپنی رحمت سے معاف کر دے، بےشک تُو بڑا رحیم اور معاف کرنے والا ہے۔
*آمین یا رب العالمین!* 🤲 ❤
14/11/2024
https://youtu.be/DXIRZsEqPhY?si=38-GZl4Ksqp27lwX
Jis Ka Hazoor Hogai Us Ka Zamana Ho Gaya | Tahir Hashmi | AllamaQariJahangir YouTube Channel handled by the Official Team of Allam Qari Jahangir, Representing the Islamic Scholar, Motivational Speaker and Spiritual LeaderWe are upload...
31/10/2024
https://youtu.be/O6_XHHVrNWA?si=7GSLSj7OBl7G8K1d
Surah Yaseen Ki Fazilat Aur Fawaid | Har Bemari Se Shifa | AllamaQariJahangir YouTube Channel handled by the Official Team of Allam Qari Jahangir, Representing the Islamic Scholar, Motivational Speaker and Spiritual LeaderWe are upload...
جب دنیا سے تھک جاؤ تو اللہ کی بارگاہ میں سجدہ ریز ہو جایا کرو، کیونکہ دنیا والے تھوڑی سی غلطی پر چھوڑ دیتے ہیں اور اللہ تھوڑی سی عبادت پر تھام لیتا ہے۔ ❤️
*اے اللہ!*
مجبور لوگوں کی مجبوریاں ختم کر دے اور اپنی رحمت کے صدقے ہر گھر میں خوشیوں کی بارش عطا کر دے۔
*آمین یا رب العالمین!* 🤲 ❤
اللہ کسی بھی وقت معجزے بھیج سکتا ہے۔ مایوس وہ ہوتے ہیں جن کو رب پر یقین نہیں ہوتا، مایوس وہ ہوتے ہیں جن کا ایمان کمزور ہوتا ہے، مایوس وہ ہوتے ہیں جو دنیا سے ڈر جاتے ہیں۔ سنو! تم ایسے لوگوں میں شامل نہ ہونا۔ ہمیشہ اس بات کو یاد رکھنا کہ تمہاری مصیبتوں سے تمہارا رب بہت بڑا ہے۔ ❤️
آپ آج تکلیف میں ہیں تو صبر کریں۔ کل یہ تکلیف ختم ہو جائے گی۔ کچھ بھی ہمیشہ کے لیے نہیں ہوتا۔ تنگی کے یہ دن بھی گزر جائیں گے، لیکن رب پر یقین وہ ہے جو آپ نے ہمیشہ پختہ رکھنا ہے۔ اس یقین کے تسلسل کو ٹوٹنے نہیں دینا۔ پھر دیکھنا، معجزے ہوں گے اور "كُن فَيَكُونُ" آسمان سے آتا دیکھ کر آپ کی ساری اذیتیں ختم ہو جائیں گی۔ بس خوشیاں آپ کے دامن میں بھر دی جائیں گی۔ ان شاء اللہ ❤
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"جمعہ کے دن مجھ پر درود پڑھنا بہت ضروری ہے، کیونکہ یہ دن بڑی اہمیت کا ہے اور تمہارا درود میرے سامنے پیش کیا جاتا ہے۔" (صحیح مسلم)
اگر آپ نے ابھی درود پاک پڑھ لیا ہے تو اس پوسٹ پر ہارٹ ری ایکٹ کریں