29/05/2026
Bagh Azad Kashmir
29/05/2026
29/05/2026
26/05/2026
Our respected Principal Sir Raja Abdul Rahman Khan has suffered a severe heat stroke and is under medical care.
He will be unable to perform duties temporarily. All matters will be handled by the Acting Staff
*We request your prayers for his swift recovery*
20/05/2026
18/05/2026
17/05/2026
#جگلڑی
#باغ
#کشمیر
10/05/2026
افسوسناک خبر: عربی باغ ڈب مکھیالہ کے دو بچے ارجہ نالہ میں ڈوب کر جاں بحق
علاقہ عربی باغ ڈب مکھیالہ سے تعلق رکھنے والے دو بچے ارجہ نالہ ماہل پیراکی کے دوران افسوسناک حادثے کا شکار ہو کر ڈوب گئے، جن کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔
عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ کسی بھی معلومات یا ضروری کارروائی کے لیے فوری طور پر تھانہ ارجہ سے رابطہ کریں تاکہ انتظامیہ بروقت اقدامات کر سکے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم بچوں کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق دے۔ آمین۔