گاؤں سے شہر تک

گاؤں سے شہر تک ڈیرہ اسماعیل خان کی مٹی کی خوشبو اور شہر کے رنگ۔"

28/07/2026

ڈیرہ اسماعیل خان کی گرمی 🥹😡🤯

شہر والوں سے حقارت کے سوا کچھ نہ ملازندگی، آ تجھے لے جــــاؤں اپنے گاؤں میں.
24/07/2026

شہر والوں سے حقارت کے سوا کچھ نہ ملا
زندگی، آ تجھے لے جــــاؤں اپنے گاؤں میں.

21/07/2026
قریشی موڑ ڈیرہ اسماعیل خان
21/07/2026

قریشی موڑ ڈیرہ اسماعیل خان

45 ڈگری میں اپنی فیملی کے لئے کمانے والا مرد اور 50 ڈگری میں چولہے کے آگے کھڑے ہو کر کھانا پکانے والی عورت ہی اس معاشرے ...
06/07/2026

45 ڈگری میں اپنی فیملی کے لئے کمانے والا مرد اور 50 ڈگری میں چولہے کے آگے کھڑے ہو کر کھانا پکانے والی عورت ہی اس معاشرے کا حسن ہے۔
روٹی کمانے والا بھی تھکتا ہے اور روٹی بنانے والا بھی اسلیے رشتوں میں مقابلہ نہیں محبت ہونی چاہیے۔

ٹانک اڈہ فلائی اوور کا کام کتنے عرصے میں مُکمل ہو جائے گا ؟کمنٹس میں بتائیں
04/07/2026

ٹانک اڈہ فلائی اوور کا کام کتنے عرصے میں مُکمل ہو جائے گا ؟
کمنٹس میں بتائیں

Address

Paniala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when گاؤں سے شہر تک posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share