IMC Gujranwala Division

IMC Gujranwala Division

Share

Imamia Students Organization is the largest Shiite Muslim students' organization in Pakistan.

08/05/2026



04/05/2026

JOIN IMAMIA SCOUTS
کردار، نظم اور قیادت کا سفر 🔥

امامیہ اسکاؤٹس اوپن گروپ پاکستان نوجوانوں کے لیے ایسا پلیٹ فارم ہے جہاں نظم و ضبط، خدمت، علم، کردار اور قیادت کو عملی صورت دی جاتی ہے۔
اگر آپ اپنی شخصیت کو سنوار کر معاشرے میں مؤثر کردار ادا کرنا چاہتے ہیں تو آج ہی اس قافلے کا حصہ بنیں۔
📲 رجسٹریشن لنک:
https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLSeLHO7BMq7qG3-YFFyEAwHKYmSh1lF_IieA_cg5a2UOiY5l9g/viewform?usp=sharing&ouid=100513428181785062986

Contact number :
📞 03187601940

03/05/2026

JOIN IMAMIA SCOUTS
کردار، نظم اور قیادت کا سفر 🔥

امامیہ اسکاؤٹس اوپن گروپ پاکستان نوجوانوں کے لیے ایسا پلیٹ فارم ہے جہاں نظم و ضبط، خدمت، علم، کردار اور قیادت کو عملی صورت دی جاتی ہے۔
اگر آپ اپنی شخصیت کو سنوار کر معاشرے میں مؤثر کردار ادا کرنا چاہتے ہیں تو آج ہی اس قافلے کا حصہ بنیں۔
📲 رجسٹریشن لنک:
https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLSeLHO7BMq7qG3-YFFyEAwHKYmSh1lF_IieA_cg5a2UOiY5l9g/viewform?usp=sharing&ouid=100513428181785062986

Contact number :
📞 03187601940

21/04/2026

مصورِ پاکستان ڈاکٹر علامہ محمد اقبالؒ
یومِ وفات 21 اپریل 1938ء
التماس سورہ فاتحہ




18/04/2026

بے شک جہاد جنت کے دروازوں میں سے ایک دروازہ ہے،جسے اللّٰہ نے ایک خاص دوستوں (اولیائے کرام) کے لیے کھولا ہے۔
امیر المومنین امام علی علیہ السلام



18/04/2026

29 شوال ولادت حضرتِ ابو طالب (علیہ السلام)



17/04/2026

"خطے کا مستقبل"
اس خطے کی سرنوشت سر بلند اور سرفراز حزب اللہ کی سربراہی میں مزاحمتی قوتوں کے ہاتھوں رقم ہوگی۔
(شہید رہبرِ معظم سید علی خامنہ ای)



13/04/2026

"Students Leader's Summit"

In honour of everlasting & inspiring legacy of the Martyred Leader of Islamic World, Grand Ayatollah His Eminence Syed Ali Khaninei.

🗓️ Wednesday, April 15, 2026
🕑 3:00 Pm
📍Central Secretariat ISO Pakistan

Mutahida Talba Mahaz



13/04/2026

شیعہ نسل کشی نا منظور!
کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں نہتے شیعہ مومنین پر ہونے والا بزدلانہ حملہ ایک سنگین دہشتگردی اور انسانیت کے خلاف کھلا جرم ہے۔ بے گناہ شہریوں کو نشانہ بنانا نہ صرف آئینِ پاکستان بلکہ بنیادی انسانی اقدار کی صریح خلاف ورزی ہے۔ ہم اس دلخراش واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور اسے ملک میں فرقہ وارانہ دہشتگردی کی ایک خطرناک کڑی سمجھتے ہیں۔ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ اس حملے میں ملوث دہشتگردوں اور ان کے سہولت کاروں کو فوری طور پر گرفتار کر کے نشانِ عبرت بنایا جائے، اور متاثرہ خاندانوں کو انصاف اور مکمل تحفظ فراہم کیا جائے۔ ریاستی اداروں کی ذمہ داری ہے کہ وہ خصوصاً ہزارہ شیعہ برادری کے تحفظ کے لیے ٹھوس اور فوری اقدامات کریں تاکہ ایسے سانحات کا ہمیشہ کے لیے سدباب ہو سکے۔
یہ واقعہ اس بات کا تقاضا کرتا ہے کہ پوری قوم بلا تفریق متحد ہو کر دہشتگردی، انتہاپسندی اور نفرت کے خلاف کھڑی ہو۔ ہم شہداء کے اہلِ خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔

سید حمزہ سبزواری
(مرکزی ترجمان آئی ایس او پاکستان)



Photos from IMC Gujranwala Division's post 13/04/2026

اونچا رہے اپنا علم، حیا علی خیر العمل

مورخہ 12 اپریل، بعد از نمازِ ظہرین، مرکزی امام بارگاہ حسینیہ میں مسئولین ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ اس ورکشاپ میں مرکزی میڈیا سیکرٹری برادر علی حسن، اپر پنجاب ریجن کے صدر برادر سجاد شیرازی، اور ضلع گوجرانوالہ کے صدر سید تقی رضوی نے خصوصی شرکت کی۔

اس کے علاوہ یونٹ قلعہ دیدار سنگھ کے صدر سید علی مجتبیٰ سمیت کابینہ ممبران اور سینئرز کی کثیر تعداد بھی شریک ہوئی۔

پروگرام کے دوران قبلہ ابراہیم جعفری نے “رہبر شناسی” کے موضوع پر شرکاء سے مفید گفتگو کی۔ بعد ازاں مرکزی میڈیا سیکرٹری برادر علی حسن اور ریجنل صدر برادر سجاد شیرازی نے اراکین کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور آنے والے پروگرامز کے حوالے سے آگاہ کیا۔

پروگرام کا اختتام دعاۓ امامِ زمانہ (عج) سے کیا گیا۔

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن
یونٹ قلعہ دیدار سنگھ
ضلع گوجرانوالہ، پاکستان


11/04/2026

پاکستان کے عوام امریکہ و اسرائیل کے خلاف جمہوری اسلامی ایران کیساتھ کھڑے ہیں۔


Want your school to be the top-listed School/college?