Minhaj Schools & College's Faisalabad, Sargodha Zone

  • Home
  • Minhaj Schools & College's Faisalabad, Sargodha Zone

Minhaj Schools & College's Faisalabad, Sargodha Zone Assistant Director Minhaj Education

چوہدری  شکیل،صاحب اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایجوکیشن، فیصل آباد نے منہاج اسکول رحمت آباد کا انسپیکشن وزٹ کیا۔دورے کے دوران تعلیمی ...
22/12/2025

چوہدری شکیل،صاحب اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایجوکیشن، فیصل آباد نے منہاج اسکول رحمت آباد کا انسپیکشن وزٹ کیا۔
دورے کے دوران تعلیمی و انتظامی امور، اساتذہ کی کارکردگی اور طلبہ کے تعلیمی معیار کا جائزہ لیا گیا۔
اس موقع پر نظم و ضبط اور تعلیمی بہتری کے لیے ضروری ہدایات بھی جاری کی گئیں۔

16 ویں تقریب تقسیم انعامات منہاج ایجوکیشن سوسائٹی کے زیرِ اہتمام “فریدِ ملت اسکالرشپ امتحان 2024–25” کی ایوارڈ تقسیم تقر...
06/11/2025

16 ویں تقریب تقسیم انعامات

منہاج ایجوکیشن سوسائٹی کے زیرِ اہتمام “فریدِ ملت اسکالرشپ امتحان 2024–25” کی ایوارڈ تقسیم تقریب 13 نومبر 2025 کو شاندار انداز میں منعقد کی جائے گی
یہ تقریب اُن ہونہار طلباء و طالبات کے اعزاز میں رکھی گئی ہے جنہوں نے علمی میدان میں نمایاں کامیابی حاصل کر کے فریدِ ملت اسکالرشپ حاصل کی۔
اس سال فیصل آباد اور لاہور زون کے 13 اسکولوں کے 60 ذہین طلباء نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ یہ کامیابی اُن کی محنت، والدین کی دعاؤں، اور اساتذہ کی رہنمائی کا نتیجہ ہے

📍 تقریب کا انعقاد مرکز منہاج القرآن انٹرنیشنل میں کیا جائے گا،
جہاں تعلیمی، سماجی اور مذہبی شخصیات بطور مہمانِ خصوصی شریک ہوں گی۔

🎓 Minhaj Education Society (MES) ہمیشہ سے معیاری تعلیم، کردار سازی، اور طلباء کی حوصلہ افزائی کے لیے کوشاں ہے۔
“فریدِ ملت اسکالرشپ امتحان” MES کے شفاف، معیاری، اور میرٹ پر مبنی تعلیمی نظام کی پہچان ہے۔

Join us in celebrating our brilliant achievers
کمنٹس میں ان کامیاب طلباء کے لیے “ماشاءاللہ” ضرور لکھیں 💬

CH.M. Shakeel, Assistant Director  Education, inspections visiti MMS Ghousia Twon
17/10/2025

CH.M. Shakeel, Assistant Director Education, inspections visiti MMS Ghousia Twon

Minhaj School.72
20/09/2025

Minhaj School.72

منہاج ایجوکیشن سوسائٹی کے تحت پاکستان بھر کے اسکولز کے طلبہ و طالبات نے میٹرک بورڈ امتحانات 2025 میں شاندار کامیابیاں حا...
26/07/2025

منہاج ایجوکیشن سوسائٹی کے تحت پاکستان بھر کے اسکولز کے طلبہ و طالبات نے میٹرک بورڈ امتحانات 2025 میں شاندار کامیابیاں حاصل کیں۔
پنجاب سے آزاد کشمیر تک، ہمارے ہونہار طلباء نے اعلیٰ پوزیشنز، A+ گریڈز اور نمایاں نمبر حاصل کیے
مجموعی طور پر 116 ہونہار طلباء و طالبات نے 1000 سے زائد نمبر حاصل کیے، جن میں سے 26 طلباء و طالبات نے 1100 سے زائد نمبر حاصل کر کے شاندار کامیابی حاصل کی

یہ غیر معمولی کارکردگی اساتذہ کی انتھک محنت، والدین کی دعاؤں اور ادارے کی بہترین رہنمائی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

ہم تمام طلباء, اساتذہ اور والدین کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں

🎉 A Moment of National Pride! 🇵🇰
Students from Minhaj Education Society schools across Pakistan have once again proven their excellence by achieving outstanding results in the Matric Board Examinations 2025.
From Punjab to AJK, our brilliant students have secured top
positions, A+ grades, and exceptional marks.
A total of 116 brilliant students scored 1000+ marks, with 26 of them securing 1100+ in the Matric Board Examinations 2025!

This success reflects the dedication of our students, the tireless efforts of our teachers, and the unwavering support of parents.
We proudly congratulate each student on this well-deserved achievement!

CH.M. Shakeel, Assistant Director  Education, inspections visiti MMS  Sangla Hill School
12/05/2025

CH.M. Shakeel, Assistant Director Education, inspections visiti MMS Sangla Hill School

CH.M. Shakeel, Assistant Director  Education, inspections visiti MGS Muridwala School
06/05/2025

CH.M. Shakeel, Assistant Director Education, inspections visiti MGS Muridwala School

CH.M. Shakeel, Assistant Director  Education, inspections visiti laurel Home international School Samundri
05/05/2025

CH.M. Shakeel, Assistant Director Education, inspections visiti laurel Home international School Samundri

04/05/2025

کلچر ڈے منھاج گرائمر الھدی سکول

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Minhaj Schools & College's Faisalabad, Sargodha Zone posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your school to be the top-listed School/college?

Share