Hussain Tv

Hussain Tv

Share

Hussain TV is associated with teachings of Ahlul bait(as). We are here to promote the teachings of T

19/05/2024

اَمَّن یُّجیبُ المُضطَرَّ اِذا دَعاهُ وَ یَکشِفُ السُّوءَ
خدا اپنی حفظ و امان میں رکھے بحقِ امام علی رضا علیہ السلام 🤲🥺

25/02/2024

🎥 بے شک ایک برترین اور ممتاز ترین #دعا حضرت امام زمانہ علیہ السلام کے ظہور کی دعا ہے۔

🌐 urdu.khamenei.ir

#ولادت #شعبان #انتظار #عشق

19/08/2022

عالمی شہرت یافتہ نوحے خواں سید Subbaib Abidi صاحب ذاکر بی بی زینب۴ اس وقت سخت الیل ہیں آپ تمام احباب سے 3 دفاع درود پاک پڑھ کے صحت کی دعاء کی درخواست ہے

07/08/2022

Subbaib abidi
7 MOHARAM 2022
NEW RIZVIA SOCIETY

21/05/2022

دعا تو ما نگ سکینہ س کا واسطہ دے کے یہ کیسا ہو گا کے عباس اور آتا نہ کرے 🤲

15/01/2022

🔴 مرکزی مجلس عزا ءبیاد ِشہدائے راہ حسین ؑ و محافظان ولایت
خصوصی خطاب: قائد وحدت ناصر ملت علامہ راجہ ناصرعباس جعفری
ذاکر اہل بیت ع نوید عاشق بی اے صاحب (آف لاہور)
نوحہ خوانی : عرفانِ عزاء سید عرفان حیدر رضوی
مرکزی امام بارگاہ جعفرطیارسوسائٹی ملیر کراچی

https://fb.watch/ayHUpKxgx-/

Photos from Hussain Tv's post 28/03/2021

مولا و آقا امام محمد مہدی آخر ازمان علیہ السلام
کی 1187 سالگرہ کے پُر مسّرت موقع پر کربلا میں
جشن کا سماں، 1187 شمعیں روشن کر کے عقیدت
کا اظہار کیا گیا ۔
مرحبا یا آقا جان مہدیؑ !! 🧡🎊

08/03/2021

25رجب شہادت امام موسیٰ کاظؑم 😭
شئیر کرتے رہے اور پیج کو لائیک فالو کمنٹس کریں🙏🏻🙏🏻

26/01/2021

💔إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ💔

ریحانِ عزا دنیا سے کوچ کرگٸے۔ 😭😭😭😭

02/01/2021

*پہلی برسی ذاکرہ اہلبیت علیہ السلام مرحومہ سیدہ ندیم زہرہ
رضویہ امام بارگاہ ناظم آباد
سوز خوانی سید دلاور عباس و ہمنوا
خطابت قبلہ مولانا کاظم عباس نقوی صاحب
برائے بلندی درجات تمام شھداء و مرحومین صلوۃ
*اللھم صلی علی محمد و آل محمد وعجل فرجھم 💖*

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Karachi