Jamia AlHasana Tafheem ul Quran

Jamia AlHasana Tafheem ul Quran

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jamia AlHasana Tafheem ul Quran, Education, .

Photos from Jamia AlHasana Tafheem ul Quran's post 18/05/2024

Learning Through Modern Tools,
جامعہ الحسنتہ تفہیم القرآن اوسیاہ ڈیجیٹل کلاس روم کا پہلا روز، طلبا معروف ماہر تعلیم پرنسپل سید احمد شہید اکیڈمی روات محترم ساجد عباسی صاحب سے انگریزی زبان سیکھ رہے ہیں۔

14/05/2024

جامعہ الحسنۃ تفہیم القرآن اوسیاہ کے زیرِ اہتمام جامعہ کے طلباء کیلئے طلباء کی ذہنی و جسمانی نشونما کیلئے پلے ڈے کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں بچوں کے درمیان کرکٹ ٹورنامنٹ کے ساتھ مقابلہ تیراکی کا انعقاد بھی کیا گیا۔

Photos from Jamia AlHasana Tafheem ul Quran's post 30/04/2024

جامعہ الحسنۃ اوسیاہ کے معیارِ تعلیم اور انتظامی اُمور کی جانچ کیلئے اور جامعہ کی بہتری کیلیے شعبہ تعلیم کے ماہرین کا دورہ۔

30/04/2024

جامعہ الحسنۃ تفہیم القرآن کے طالبعلم سمیع اللہ اور فصیح دعائیہ کلمات پیش کر رہے ہیں۔

30/04/2024

حمزہ کیانی طالبعلم جامعہ الحسنۃ تفہیم القرآن درسِ قرآن سیریز میں سورہ البقرہ آیت نمبر 30 کا ترجمہ پیش کر رہے ہیں۔

26/04/2024

مہتمم جامعہ الحسنۃ تفہیم القرآن اوسیاہ مولانا مفتی ساجد محمود صاحب جامعہ الحسنۃ تفہیم القرآن کا تعارف پیش کر رہے ہیں۔

15/04/2024

جامعہ الحسنہ تفہیم القرآن اوسیاہ کے زیرِ اہتمام تقریری مقابلہ بعنوان "میری زندگی کا مقصد تیرے دیں کی سرفرازی" میں جامعہ کے طالب علم عبداللہ نصیر اپنے خیالات کا اظہار کر رہے ہیں۔

02/04/2024

جامعہ الحسنہ تفہیم القرآن اوسیاہ کے زیرِ اہتمام تقریری مقابلہ بعنوان "میری زندگی کا مقصد تیرے دیں کی سرفرازی" میں جامعہ کے طالب علم عبداللہ قیصر اپنے خیالات کا اظہار کر رہے ہیں۔

01/04/2024

جامعہ الحسنہ تفہیم القرآن اوسیاہ کے زیرِ اہتمام تقریری مقابلہ بعنوان "میری زندگی کا مقصد تیرے دیں کی سرفرازی" میں جامعہ کے طالب علم معاذ امتیاز اپنے خیالات کا اظہار کر رہے ہیں۔

01/04/2024

جامعہ الحسنہ تفہیم القرآن اوسیاہ کے زیرِ اہتمام تقریری مقابلہ بعنوان "میری زندگی کا مقصد تیرے دیں کی سرفرازی" میں جامعہ کے طالب علم سرمد عتیق اپنے خیالات کا اظہار کر رہے ہیں۔

01/04/2024

سیرت رسولﷺ کا وہ پہلو جو آپ ﷺ کی دعوت کا مرکز و محور تھا۔
سیرت النبیﷺ سیریز جامعہ الحسنہ تفہیم القرآن اوسیاہ مری
مربی: حارث عبداللہ عباسی۔

Want your school to be the top-listed School/college?

Telephone

Website

Opening Hours

Monday 08:00 - 03:00
Tuesday 08:00 - 03:00
Wednesday 08:00 - 03:00
Thursday 08:00 - 03:00
Friday 08:00 - 03:00
Saturday 08:00 - 03:00