Sahil Education System

Sahil Education System

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sahil Education System, Education, Malikabad Gadoon Swabi, .

21/04/2026

🎉 Congratulations 🎉
Sahil Education System proudly congratulates Mr. Bilal on his well-deserved appointment as Principal.
Your dedication, hard work, and commitment to education have truly paid off. We are confident that under your leadership, the institution will continue to grow and achieve new heights.
Wishing you great success in your new role!
🌟 Best Wishes 🌟

18/04/2026

Importance of Education Speech by Sofia Hayat


Sahil Education System Abdullah M official Asghar Ali Muhammad Nawab Khan

17/04/2026

مزاخیہ پرانے الفاظ نٸے معنی

05/04/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🤝
محترم والدین!
انشاء اللہ کل (6 اپریل) کو ہم اپنے ننھے ستارں کو اسکول آنے پر خوش آمدید کہیں گے۔ کل سے بچوں کے نٸی تعلیمی سفر کا آغاز ہو رہا ہے۔ براہِ کرم بچوں کو مکمل تیاری کے ساتھ اسکول بھیجیں۔
ضروری ہدایات:
• مکمل اور صاف یونیفارم
• بیگ میں تمام ضروری سامان
• ذاتی صفائی کا خیال (ناخن، بال، جوتے)
⏰ وقت کی پابندی لازمی ہے
اہم اطلاع:
گرلز اور بواٸز کیلٸے علحدہ سیکشنز ہے۔
گریڈ 3 تک گرلز اور بواٸز دونوں پرانے بلڈنگ میں
بوائز: گریڈ 4 سے 7 ٹک نئی بلڈنگ میں
شکریہ 🌸
🏫 ساحل ایجوکیشن سسٹم

04/04/2026

What saying the little Stars 🌟 of Sahil Education System

04/04/2026

Required English Teacher

30/03/2026

صوابی، گدون ملک آباد کے معروف عالمِ دین، شیخ الحدیث حضرت مولانا ابراہیم مظہری صاحب مظہری صاحب کی آخری الفاظ۔ دل غمگین ہے اور آنکھیں اشکبار ہیں۔ آپ نے اپنی پوری زندگی دینِ اسلام کی خدمت، علم کی اشاعت اور لاکھوں لوگوں کی رہنمائی میں گزاری۔ آپ کی ذات علم و عمل کا حسین امتزاج تھی، اور آپ کی وفات سے پیدا ہونے والا خلا کبھی پُر نہیں ہو سکے گا۔ پوری زندگی میں جو پیغامات دیے وہ آج بھی ہمارے لیے مشعلِ راہ ہیں۔ ہمیں چاہٸے اس کے پیغامات کو اپنی زندگیوں میں شامل کرنے کی کوشش کریں۔ یہ ان کے لیے بہترین ایصالِ ثواب ہو گا اور ہمارے لیے ہدایت کا ذریعہ۔اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے، ان کی قبر کو نور سے منور فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔ #اسلام

28/03/2026

استاد کی اہمیت کیا ہے۔ سیدیس احمد گریڈ 4 کے طالبعلم کا زبردست اظہار خیال

27/03/2026

National Anthum Time

26/03/2026

ساحل ایجوکیشن سسٹم کی جانب سے تمام معزز والدین کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔ آپ کے اعتماد، تعاون اور حوصلہ افزائی نے ہمارے سفر کو ممکن بنایا۔ آپ کی شرکت اور بچوں کی بہترین تربیت کے لیے آپ کی کاوشیں ہمارے لیے باعثِ فخر ہیں۔
آپ کے بغیر یہ کامیابی ممکن نہ تھی۔

Want your school to be the top-listed School/college?

Telephone

Website

Opening Hours

Monday 06:30 - 11:45
Tuesday 06:45 - 11:45
Wednesday 06:45 - 11:45
Thursday 06:45 - 11:45
Friday 07:45 - 11:00
Saturday 06:45 - 11:45