09/12/2022
الفلاح ماڈل سکول توھہ کے طلبأ گاؤں کی جامع مسجد کی صفائی کر رہے ہیں۔ یاد رہے کہ یہ طلبأ سکول نیچر کلب کے ارکان ہیں۔ قدرتی و سائل اور مناظر کی صفائی، بحالی اور تحفظ ان کا مشن ہے۔ آج ہی انہوں نے اپنی ذمہ داری کا حلف اٹھایا اور قریبی مسجد کی صفائی سے اپنے کام کا آغاز کیا۔ سکول نیچر کلب اپنے سکول اور ملحقہ علاقے میں ماہانہ بنیاد پر کم از کم ایک سرگرمی کا انعقاد کرے گا۔ انشا ٔ اللہ۔