The Sjnam Academy Badli Mazari

The Sjnam Academy Badli Mazari سجنام
The_Name_of_Five_Friend's.
سجنام ہم پانچ یونیورسٹی دوستوں کا مجموعہ نام ہے۔
سجنام کا مطلب، چاہنے والوں کا گروہ

03/04/2023

best video || village videos

 #بچے سر ایسے لگ رہا ہے جیسے بلی نے کمبل اُوڑھی ہوئی ہے۔  #میںجی بیٹا وہ سردی ہے نا اس لیے۔ بچپن میں Drawing سیکھ لیتا ت...
05/11/2021

#بچے
سر ایسے لگ رہا ہے جیسے بلی نے کمبل اُوڑھی ہوئی ہے۔

#میں
جی بیٹا وہ سردی ہے نا اس لیے۔ بچپن میں Drawing سیکھ لیتا تو آج بلی نے بھی کمبل نہیں اوڑھنا تھا۔

آج   میں ہونے والے یک ماہیٹیسٹ کی تصویری جھلکیاں۔
03/11/2021

آج


میں ہونے والے یک ماہی

ٹیسٹ کی تصویری جھلکیاں۔

23/10/2021
23/10/2021

07/10/2021

شکر ہے اللّٰه کا۔ دوسرے مہنے میں تعداد میں مزید اِضافہ ہوا۔ کلاسز نرسری تا بارہویں تک کامیابی سے جاری۔

اگر قوم کی ترقی چاہتے ہو تو قوم کی نسل کو زیورِ تعلیم سے آراستہ کرو۔
06/10/2021

اگر قوم کی ترقی چاہتے ہو تو قوم کی نسل کو زیورِ تعلیم سے آراستہ کرو۔

Connect Us
22/09/2021

Connect Us

 آپ خود جتنے بھی expert ہوں۔ آپ کو اپنے علاقے میں لوگ آپ کو آپ کی خاندان سے پہچانے گے۔ فلاں کا بیٹا، بھائی، دوست، رشتہ د...
15/09/2021


آپ خود جتنے بھی expert ہوں۔ آپ کو اپنے علاقے میں لوگ آپ کو آپ کی خاندان سے پہچانے گے۔ فلاں کا بیٹا، بھائی، دوست، رشتہ دار وغیرہ وغیرہ۔ لیکن اکثر اوقات آپ کی پہچان آپ کی سنگت، آپ کے دوستوں، اور اردگرد رہنے والے لوگوں سے کی جاتی ہے۔
سجنام
's.
سجنام ہم پانچ یونیورسٹی دوستوں کا مجموعہ نام ہے۔ ہمیشہ دوسرے لوگ دوستوں کو توڑنے کی کوشش میں لگے رہتے ہیں۔ تو ہم نے سجنام کو جوڑ کے رکھا ہوا ہے۔ سب دیکھنے والے اور سُننے والے پریشان اور ورتہِ حیرت میں ہیں کہ

کیسا نام ہے۔
جب کسی انسان کا کہیں گہرا تعلق بنتا ہے تو وہ اُسے کوئی نام دے کے اُس تعلق کو مضبوط کر دیتے ہیں۔ #سجنام کا مشن ہمیشہ مثبت رہے گا۔
دنیا میں اس نام کا مطلب کوئی نہیں لیکن جس نے نام بنایا اُسی نے مطلب بتایا۔
#سجنام، چاہنے والوں کا گروہ
اللّٰه نے چاہا تو یہ نام آگے زندگی میں لوگوں کیلئے کا بحث بنے گی۔
دعا ہے اللّٰه سب کی دوستی کو قائم رکھے آمین۔

Address

Rahim Yar Khan Road Chaudhary Market, Badli Mazari
Umerkot

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Sjnam Academy Badli Mazari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to The Sjnam Academy Badli Mazari:

Shortcuts

Share

Category