18/08/2023
اچھی خبر اچھی خبر
شائننگ سٹار ایجوکیشن سسٹم عمر کوٹ نے 14 اگست کے کامیاب پروگرام کے بعد پیش کر رہا ہے اسکالرشپ
دلچسپی رکھنے والے طلباء آج ہی رجسٹر ہوں۔
درخواست دینے کی آخری تاریخ 31 اگست 2023 ہے۔
ٹیسٹ کی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
محدود نشستیں۔
ٹیسٹ پاس کرنے کے بعد معیاری تعلیم بالکل مفت فراہم کی جائے گی۔
اپلائی کرنے کے لیے
[email protected]
03423431182