26/04/2023
*❣️دل میں اتر جانے کی عادت ہے میری❣️*
*❣️اپنی الگ پہچان بنانے کی عادت ہے میری❣️*
*❣️جتنا کوئی گہرا امتحان لیتا ہے*❣️
*❣️اتنا ہی میٹھا جواب دینے کی عادت ہے میری❣️.......
🌹